Browsing Category

بین الاقوامی

سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک

مشرقی ایشیا کے کئی ممالک کے بھی اس طاقتور طوفان کی زد میں آنے کا خطرہ ہے، تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کے علاقے پر بننے والا یہ طوفان بحرالکاہل سے ہوتا ہوا تائیوان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے قبل تائیوان کے…

ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے اب تک اپنے وعدے کی پاسداری کی ہے، اس کے برعکس امریکا کے نام نہاد وزیر خزانہ مفاہمتی یادداشت کی شق 9 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ انہوں نے…

افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ ہیں: اسحاق ڈار

کروشیا کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کروشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، کروشیا کے وزیر خارجہ کا دورہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم سنگ میل…

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

صدارتی جہاز ائیرفورس ون پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں نہیں جانتا کہ ان کے ساتھ معاہدہ کرنا واقعی فائدہ مند ہو گا یا نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ میں نہیں جانتا کہ آیا وہ معاہدے کا احترام کریں گے یا نہیں۔ …

ایران، امریکا کشیدگی: قطر اور چین کی فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے ایران کی جانب سے کویت اور بحرین پر کئے گئے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات خطے کے امن و استحکام کے لئے نقصان دہ ہیں۔ قطری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے کو ایسے بلاجواز…

امریکی دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے: ایران

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ لاکھوں باعزت ایرانی متحد ہو کر شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ نہ ایرانی عوام اور نہ ہی ہماری بہادر مسلح افواج کسی…

سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز، سیکیورٹی سخت

تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں دارالحکومت تہران میں ایک تاریخی اور جذباتی جنازہ جلوس کا آغاز ہو چکا ہے جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کر رہے ہیں۔ قومی پرچم میں لپٹا ہوا…

آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول، ایران کا سخت انتباہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ حساس آبی گزرگاہ کسی بھی بیرونی طاقت کے فوجی مظاہرے کی جگہ نہیں بن سکتی۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، کاظم…

امریکا آج دنیا بھر میں امید کی کرن، اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کا جشن منانے کیلئے واشنگٹن میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد لوگ جمع ہیں، امریکا آج دنیا بھر میں امید کی کرن ہے، دنیا بھر میں امریکی بہادر…

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا،لاکھوں سوگواروں کی شرکت

تہران ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،سابق سپریم لیڈر کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی،آیت اللہ سبحانی نے سابق سپریم لیڈر کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P