Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ تھم گئی، ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق، عالمی مارکیٹوں میں تیزی

امریکا اور چین نے ابتدائی طور پر 90 روز کے لیے ایک دوسرے کی مصنوعات پر محصولات واپس لینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں دنیا کی 2 بڑی معیشتوں کے حکام کی جانب سے طویل تجارتی مذاکرات کے اختتام پر سامنے آیا ہے۔…

امریکا پاک-بھارت تجارت میں مدد کیلئے بھی تیار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا پاک-بھارت تجارت میں مدد کیلئے بھی تیار ہے۔ امریکی صدر کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا نے سیز فائر میں دونوں ملکوں کی بہت مدد کی، پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ روک دی، دونوں ممالک کے رہنما…

پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے: چین کا دوٹوک مؤقف

چین نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان اور بھارت دیرپا جنگ بندی کیلئے مشاورت اور…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے خواہش مند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کروں گا اور دیکھوں گا کیا ہزاروں سال بعد…

بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد منظر عام پر آگئے

پاک فضائیہ کی زبردست کارروائی، بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔ ترجمان پاک فوج ”ڈی جی آئی ایس پی آر“ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 9 مئی کو بین الاقوامی میڈیا کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کیا۔…

ایران کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھانے کیلئے تکنیکی عناصر پر معاہدہ طے، امریکی اہلکار کا دعویٰ

عمان میں امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دورانیہ تین گھنٹے سے زائد رہا، امریکی اہلکار نے دعویٰ کی اہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت کو آگے بڑھانے…

غزہ میں صیہونی فورسز کی بمباری، کمسن بچوں سمیت 21 فلسطینی شہید

خان یونس میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 21 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں چار کمسن بچے اور دو خواتین شامل ہیں، یہ حملہ ان خیموں پر کیا گیا جہاں نقل مکانی کرنے والے بے گھر افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان…

جنگ میں نقصانات تو ہوتے ہیں، بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن کا رافیل بارے گول مول اعتراف

رافیل طیارے کے بارے میں سوال پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن نے گول مول اعتراف کر لیا۔ بھارتی فوج کے ڈی جی ایم او اور بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئرآپریشن ایئر مارشل اے کے بھارتی نے نیوز بریفنگ دی، بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئرآپریشن نے اعتراف…

پاک فضائیہ کی طاقت بھارت سے کہیں زیادہ ہے، برطانوی صحافی پاکستانی فوج کے معترف

سی این این کے بعد اب بی بی سی کے صحافی نے بھی بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔ ابھی بھارت کا یہ زخم بھی ماند نہیں ہوا تھا جو امریکی صحافی نے سیز فائر کی وجہ بتا کر ہندوستان کو دیا تھا کہ برطانوی صحافی بھی ایک اور سچ سامنے لے آئے۔ بی بی سی…

پاکستان نے عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا حق استعمال کیا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان نے عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع کا حق استعمال کیا۔ پی ٹی وی ورلڈ سے گفتگو کرت ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P