Trending
- ”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل
- ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے
- کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
- کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم
- ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
- صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
- الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
Browsing Category
بین الاقوامی
رفح پر حملے ’انتہائی سنگین‘ ہیں، تحقیقات کریں گے؛ اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر
اسرائیل کی اعلیٰ فوجی پراسیکیوٹر نے رفح پر فضائی حملوں کو ’انتہائی سنگین‘ قرار دیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی اعلیٰ فوجی پراسیکیوٹر میجر جنرل یفات تومر ہروشلمی نے رفح کی خیمہ بستی پر فضائی حملے میں ہونے والی تباہی اور شہریوں […]
اسرائیل کا خیمہ بستی پر آگ و بارود سے حملہ، 45 فلسطینی شہید، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد
اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 45 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ […]
حماس نے تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں کی برسات کردی
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بار پھر تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹ برسا دیے۔ القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے معصوم فلیسطینی شہریوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر ایک بڑا حملہ کیا ہے، راکٹ حملوں کے بعد تل ابیب سمیت 50 […]
غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا
حماس کی القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے بڑی حکمت عملی کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو اپنی جانب راغب کیا اور اپنے جال میں پھنسا کر متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کی القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنی اس کامیابی کی روداد سناتے ہوئے بتایا کہ جبالیہ […]
امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو جنگی اسلحے کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا امکان
امریکا کی جانب سے آئندہ چند ہفتوں میں سعودی عرب پر جنگی اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی ختم کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز نے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ واشنگٹن کی جانب سے پہلے ہی سعودی عرب کو عندیہ دیا گیا تھا کہ وہ پابندی […]
برطانوی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان
لیبر پارٹی کے 74 سالہ بوڑھے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے 4 جولائی کو برطانیہ کے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر کھڑا ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی لیبر پارٹی کے 74 سالہ بوڑھے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ مساوات، جمہوریت اور امن کے لیے […]
ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا، حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری
ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے پہلی رپورٹ جاری کر دی۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری پہلی رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا، ہیلی کاپٹر اپنے پہلے سے طے شدہ راستے پر تھا اور پرواز کے راستے سے […]
اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار
اسرائیل نے فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ تل ابیب سے اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا کہ جنگ بندی کے حکم پر کسی صورت عملدرآمد نہیں کیا جاسکتا۔ اسرائیلی وزیر خزانہ نے بیزالیل اسموٹرچ نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں […]
عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم
عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگ بندی کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسرائیل کو جینوسائیڈ کنونشن کے مطابق رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں دنیا […]
عالمی عدالت کا فیصلہ، جنوبی افریقہ، حماس اور فلسطینی اتھارٹی کا خیرمقدم
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنے والے جنوبی افریقہ نے آج عدالت کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ حماس اور فلسطینی اتھارٹی نے بھی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے فیصلے پر عملدرآمد کرانے پر زور دیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف کی […]