Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بحرین کا امریکا میں 17 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
بحرین نے امریکہ میں 17 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
بحرینی ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے بوئنگ طیارے، جنرل الیکٹرک انجنز کی خریداری اور امریکی…
اسرائیلی فورسز کا غزہ کے واحد چرچ پر حملہ ، 2 افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی
اسرائیل فوج نے غزہ کے واحد کیتھولک چرچ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ پادری فادر گیبریل رومانیلی سمیت متعدد افرادزخمی ہوگئے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں لاطینی آرکیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے…
ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے، آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کسی بھی نئے فوجی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، تہران اپنے مخالفین کو اس سے کہیں بڑا وار کر سکتا ہے جو 12 روزہ ایران-اسرائیل جنگ کے دوران کیا گیا تھا۔آیت اللہ خامنہ ای نے…
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، ہائی کمشنر کی تصدیق
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔
برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر لائنز اب…
شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام پر بڑے حملے شروع ہو چکے ہیں، ہم شام میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل نے گولان اور شام کی سرحد پر فوج کی 2 ڈویژن منتقل کر دیں، شامی صدارتی محل پر…
برطانیہ میں ہزاروں افغانوں کی خفیہ منصوبے کے تحت آباد کاری کی اسکیم ختم کردی گئی
برٹش آرمی کے لیے کام کرنے والے افغانوں کو ایک خفیہ منصوبے کے تحت برطانیہ میں آباد کرنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خفیہ منصوبے کا آغاز افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم ہونے کے بعد کیا…
انگلینڈ میں ہلکا سبز رنگ کبوتر نمودار، لوگ دیکھنے کیلئے جوق در جوق آنے لگے
ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر ایک ہلکے سبز رنگ کے کبوتر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
یہ کبوتر پہلے پہل انگلینڈ کے قصبے نارتھیمپٹن میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ بہت سے ماہرین کا مشورہ یہ ہے کہ یہ اصل میں سفید یا عام فیرل کبوتر ہوتا ہے جسے…
سورج کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا نادر واقعہ؛ مسجد الحرام اللہ اکبر سے گونج اُٹھی
ایک نادر اور نایاب فلکیاتی مظہر میں آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا جو مسلمانوں کے لیے قبلہ کے تعین میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق آج دوپہر جیسے ہی سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر پہنچا، سائے مکمل طور پر غائب ہو گئے۔…
نیتن یاہو حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے علیحدگی اختیار کرلی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم (UTJ) نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ علیحدگی مذہبی طلبہ کو فوجی سروس سے مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر اختلافات کی وجہ سے ہوئی۔ الٹرا…
پہلگام حملے میں سیکیورٹی کی ناکامی کے اعتراف کے بعد مقبوضہ کشمیر کے گورنر سے استعفیٰ کا مطالبہ
بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے پہلگام حملے کو سیکیورٹی کی ناکامی تسلیم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر کے گورنر سے استعفیٰ دینے اور کشمیری عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔
واضح رہے کہ رواں سال 22 اپریل کو بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر میں پہلگام…