Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کے مواقع دیکھ رہے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا ایک موقع دیکھ رہا ہے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ مضبوط ہوتے تعلقات کا تعلق واشنگٹن کے نئی دلی کے ساتھ تعلقات سے نہیں ہے۔…
بھارت اور اسرائیل کا جنونی اتحاد، غزہ نسل کشی میں انڈین گروپ ٹاٹا بھی شریک نکلا
امریکی تنظیم سلام نے انکشاف کیا ہے کہ انڈیا کا سب سے بڑا کاروباری گروپ ٹاٹا غزہ میں اسرائیلی مظالم میں شریک ہے، جو فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کے لیے ہتھیار، مشینری اور ڈیجیٹل نظامِ فراہم کر رہا ہے۔
سلام نیو یارک میں قائم ایک جنوبی…
ملائیشیا پہنچنے پر ٹرمپ کا شاندار استقبال، امریکی صدر خود بھی جھوم اٹھے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملائیشیا کے دورے پہنچے تو ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
اس موقع پر فنکاروں کی جانب سے روایتی رقض بھی پیش کیا گیا جسے دیکھ کر امریکی صدر نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور خود بھی جھومنے لگے، ٹرمپ نے اس موقع پر…
روس کا ایٹمی توانائی سے چلنے والے جدید کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
روس نے جدید ترین اور ایٹمی توانائی سے چلنے والے نئے کروز میزائل کاتجربہ کامیاب ہونے کا اعلان کیا ہے۔ روس کا دعویٰ ہے کہ یہ میزائل جدید ہتھیاروں کے اُس پروگرام کا حصہ ہے جسے کسی بھی دفاعی نظام سے روکنا تقریباً ناممکن ہے۔
روسی صدر ولادیمیر…
مودی سرکار کی فراڈ الزامات میں پھنسے اڈانی گروپ کی مالی معاونت
مودی حکومت کی جانب سے مشکلات میں گھرے اڈانی گروپ کو مبینہ مالی معاونت دیے جانے انکشاف ہوا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک تحقیقاتی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مودی حکومت نے ارب پتی صنعت کار گوتم اڈانی کی مالی مشکلات کم…
امریکا نے کولمبیا کے صدر پر منشیات کی سرگرمیوں کا الزام لگا کر اثاثے مجمند کردیے
امریکا نے منشیات کی غیرقانونی سرگرمیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کولمبیا کے صدر گستاؤ پیٹرو پر پابندیاں عائد کردیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان پابندیوں کے تحت کولمبیا کے صدر گستاؤ پیٹرو کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیئے گئے اور …
بھارت اور افغانستان کا آبی گٹھ جوڑ؛ پاکستان کا آبی دفاع اور خودمختاری کا عزم
بھارت اور افغانستان کے آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر پاکستان نے آبی دفاع اور خودمختاری کا عزم ظاہر کیا ہے جب کہ معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے افغان طالبان کے ذریعے آبی جارحیت کو ہتھیار بنانا شروع کردیا۔
افغان طالبان رجیم اور…
سنگاپور؛ بھارتی نرس کو نوجوان تیماردار کیساتھ نازیبا حرکات پر 14 ماہ قید اور کوڑوں کی سزا
سنگاپور میں ایک بھارتی نژاد نرس ایلیپ شیوا ناگو نے اسپتال میں مریض کے ساتھ آنے والے نوجوان تیماردار کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 18 جون 2025 کو رافلز اسپتال (Raffles Hospital) میں پیش آیا تھا۔…
بیوٹی کوئن کہلائی جانے والی تھائی لینڈ کی ملکہ 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرا لونگکورن کی والدہ اور سابق ملکہ سرکِت جو 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ملکہ سرکت اپنے زمانے میں فیشن اور وقار کی علامت سمجھی جاتی تھیں۔ اسی زمانے میں وہ بین الاقوامی طور پر "بہترین لباس" زیب تن کرنے…
میگھن مارکل نے شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد گھریلو طرز زندگی کے راز بتا دیے
برطانوی شاہی خاندان کی بہو پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلیفورنیا میں ایک لائیو اسٹریمنگ کی تقریب میں اپنے گھریلو معمولات کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تقریب مونٹی سیٹو میں ہوئی، جہاں میگھن…