Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا میں تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن کیوں ہے اور یہ بحران کب تک حل ہوگا!

 امریکا میں بجٹ کے معاملے پر قانون سازوں کے درمیان تنازع کی وجہ سے بحرانی صورت حال اور تاریخ کا سب سے بڑا شٹ ڈاؤن جاری ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کا موجودہ شٹ ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہونے کے بعد  تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن بن…

ترکیہ: غزہ میں نسل کشی پر نیتن یاہو سمیت 37 اسرائیلی عہدیداروں کے وارنٹ جاری

ترکیہ کی عدالت نے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور 36 دیگر اسرائیلی عہدیداروں کے وارنٹ جاری کر دیے۔ استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم سمیت 37 مشتبہ افراد کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے الزامات کے…

آذری یوم فتح: پاکستان اور ترکیہ کا ساتھ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا: صدر آذربائیجان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یوم فتح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ نے جس طرح ہمارا ساتھ دیا، اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ آذربائیجان کے یوم فتح کی پروقار تقریب میں باکو کی فضا پاکستان کے قومی ترانے سے…

ایران میکسیکو میں اسرائیل کے سفیر کو قتل کرنے کی ’سازش‘ کر رہا تھا، امریکا کا الزام

امریکا نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ میکسیکو میں اسرائیل کے سفیر کو قتل کرنے کی ’سازش‘ کر رہا تھا، جو دونوں ممالک کے تنازع کو کسی اور خطے تک لے جانے کی تازہ کوشش ہو سکتی تھی۔ ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ انقلابی گارڈز کی خصوصی القدس…

قازقستان نے اسرائیل کے ساتھ ابراہیمی معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان نے باضابطہ طور پر معاہدہ ابراہیمی (Abraham Accords) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان وائٹ ہاؤس میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں قازقستان کے صدر…

دہشتگردی کی روک تھام: استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا آغاز

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور قطر اور ترکیہ کی سہولت کاری سے استنبول میں شروع ہو گیا۔ ترکیہ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق اجلاس میں دونوں ممالک جنگ بندی کے نفاذ کے طریقہ کار کو حتمی شکل…

بنگلہ دیش: انتخابی مہم کے دوران ریلی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، امیدوار سمیت 2 زخمی

بنگلہ دیشی حکام کے مطابق ساحلی شہر چٹاگانگ میں موٹر سائیک سوار مسلح ملزمان نے سیاسی ریلی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور امیدوار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش…

افغانستان عالمی سطح پر افیون کی پیداوار کا بڑا مرکز برقرار

افغانستان طویل عرصے سے دنیا کی 80 سے 90 فیصد افیون پیدا کرتا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم کے مطابق سال 2022 میں افغانستان میں افیون کی کاشت 2 لاکھ 32 ہزار ہیکٹر تک پہنچ گئی جس سے تقریباً 6,200 ٹن افیون حاصل ہوئی جو…

پاکستان کی کامیابیوں پر فخر، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے: امیرِ قطر

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات میں امیرِ قطر نے پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی اور ان کی تعداد میں…

ہر مزدور کا شکریہ، نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں: ظہران ممدانی

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے عوامی خطاب میں کہا ہے کہ میں نیویارک کے ہر مزدور کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔ ظہران ممدانی نے نیویارک کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P