Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
نائیجیریا: موٹر سائیکل سواروں کا خونریز حملہ، 32 افراد ہلاک، درجنوں اغوا
نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔
ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے تین دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں…
ٹرمپ نے سابق صدر اوباما کے اہم فیصلے کو منسوخ کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کے دور میں کیے گئے ایک اہم سائنسی فیصلے کو منسوخ کر دیا جس سے پاکستان اور دوسرے ممالک کی معیشت اور خوراک کے نظام پر مزید دباؤ بڑھے گا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 2009ء کے اُس اہم ماحولیاتی فیصلے…
بنگلہ دیش الیکشن: بی این پی اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے میدان مار لیا، حکومت بنانے کا اعلان
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی، حکومت بنانے کا اعلان کر دیا جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی ہے۔
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو…
بنگلہ دیش: جین زی کے مطالبات پر ریفرنڈم، 67 فیصد شہریوں نے حمایت کر دی
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے ساتھ کرائے جانے والے قومی ریفرنڈم میں 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں ووٹ ڈالے ہیں۔
بنگلہ دیش کے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کو عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، یہ انتخابات طلبا کی…
اب قیامت تک بابری مسجد نہیں بنے گی؛ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ
مودی کے قریبی یار اور مسلم دشمنی کے لیے مشہور اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ مسلمانوں کے لیے حساس ترین موضوع بابری مسجد کو ایک بار پھر…
اسرائیلی وزیراعظم ٹرمپ سے ملاقات کیلیے ساتویں بار دورۂ امریکا کیلئے روانہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے جہاں دو بڑوں کی بڑی بیٹھک ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر ہو گی۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کل صبح 11 بجے (امریکی وقت) وائٹ ہاؤس میں صدر…
چین اور ترکیہ کی پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت، تعاون کا عزم
چین اور ترکیہ نے پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
چین نے اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی…
پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
پاکستان کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا ۔
ذرائع نے کہا کہ اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت منعقد ہوگا، پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یا نائب وزیراعظم اجلاس میں ملک کی…
ایرانی میزائل پروگرام کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع کا معاملہ ہے، ایران کا میزائل پروگرام کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔
اپنے بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ جنگ کا امکان موجود ہے، ایران…
ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھارتی اپوزیشن نے نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی کا نام آنے پربھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم کا نام سامنے آنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں کہرام مچ گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے ایپسٹین…