Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
بین الاقوامی
جنگ بندی مذاکرات کے دوران روسی ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک
روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے دوران بھی جنگی حملے جاری ہیں۔ یوکرین کے علاقے سومی میں روسی ڈرون حملہ میں 9افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے، یوکرینی حکام کے مطابق روس نے ڈرون حملہ شمال مشرقی علاقے مسافر بس پر کیا۔ یوکرینی حکام کا تازہ حملے میں کہنا تھا کہ یہ صرف ایک […]
حماس کی اسرائیل کے ساتھ غزہ میں سیز فائر پر مذاکرات کے نئے دور کی تصدیق
حماس نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں سیز فائر پر مذاکرات کا نیا دور قطر میں جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں سیز فائر پر مذاکرات کا ایک نیا دور قطر کے […]
امریکا میں طوفانی بگولوں سے مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
امریکا کے وسطی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی، آرکنساس میں 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 8 افراد ہلاک ہو گئے، مسیسپی میں 6 جبکہ ریاست میسوری میں سب سے زیادہ […]
غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں؛ جلد امریکا سب ٹھیک کردے گا؛ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگ بھوک کا شکار ہیں لیکن جلد ہی امریکا اس صورتِ حال کو ٹھیک کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کے اپنے […]
برطانیہ: رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آتشزدگی، 3 افراد ہلاک
برطانیہ کی کاؤنٹی آکسفورڈ شائر میں واقع رائل ایئر فورس کے سابق بیس پر آگ لگ گئی۔ آکسفورڈ سے برطانوی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے اس واقعے میں 2 فائر فائٹرز سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، آگ بجھانے کی […]
ٹرمپ کے استقبال میں اماراتی لڑکیوں کا بالوں والا منفرد رقص! حقیقت کیا ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران قصر الوطن میں ان کے لیے ایک منفرد اور روایتی انداز میں استقبال کیا گیا، جس میں سفید لباس میں ملبوس خواتین اپنے کھلے بالوں کو دائیں بائیں لہراتی دکھائی دیں۔ یہ منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور صارفین کی جانب سے […]
امریکا اور یو اے ای کا مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کیلئے اہم معاہدہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران یو اے ای کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ بات قصر الوطن (ابوظہبی کے صدارتی محل) میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ نے […]
’طویل نکبہ‘ اسرائیل کے قیام پر لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی کو 77 سال مکمل
اسرائیل کے قیام پر لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی کو 77 سال مکمل ہونے پر بھی فلسطینی شہری ’ایک طویل نکبہ‘ کا سامنا کر رہے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں نکبہ، یا ’تباہی‘ کی یاد میں احتجاجی مارچ کیا، 1948 میں […]
امریکہ کی نئی پابندیاں، غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے: ایران
امریکہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں جس پر ایرانی صدر نے کہا ہے کہ کسی غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کےدورے کےدوران تہران پر تنقید کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ یہاں […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں: سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ریاض میں خلیجی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ خطے امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ہیں، پاکستان […]