Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
الیکشن کے روز انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ الیکشن کے روز ملک میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کے روز صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوگی اور انٹرنیٹ سروس بغیر کسی تعطل اور رکاوٹ کے جاری رہے گی۔ […]
بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ہر کوئی بجلی کے زائد بلوں سے پریشان ہے۔ جہاں بجلی کے زائد بلوں سے پریشان عوام اپنے گھر، دفتر یا دکان پر سولر پینل سسٹم لگوانے کے خواہشمند ہیں مگر وہیں اس گھبراہٹ کا شکار ہیں شاید سولر پینل سسٹم کی قیمت کم سے کم 8 سے […]
بلوچستان حکومت کا 8فروری کو حساس پولنگ اسٹیشنز پر انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کااعلان
نگران حکومت بلوچستان نے 8فروری کو حساس پولنگ اسٹیشنز پر انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا فیصلہ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس تربت،مچھ اور چمن میں عارضی طور پر معطل رہےگی۔ […]
فیس بک بانی کی رواں برس سب سے زیادہ کمائی؛ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا
فیس بک کے بانی اور مالک مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے شخص بن گئے۔ بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ’’میٹا‘‘ کے سی ای او مارک زکربرگ 2024 کے ابتدائی ماہ میں ہی دنیا کے سب سے زیادہ دولت […]
ٹِک ٹاک ویڈیو گوگل سرچ انجن پر ظاہر ہونا شروع
گوگل سرچ انجن نے تلاش کے نتیجے میں ٹِک ٹاک ویڈیوز سے معلومات واضح انداز میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک عالمی سطح پر ایک متنازع پلیٹ فارم ہے لیکن اس پر موجود مواد کو نظر انداز کرنا کسی صورت ممکن نہیں۔ ویب سائٹ سرچ انجن لینڈ نے […]
لیتھیئم کی کان کنی کے سبب امریکا میں شدید خشک سالی کا خطرہ
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں موجود لیتھیئم کی 72 کانوں میں کان کنی کے سبب ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کان کنی کرنے والی اکثریتی کمپنیاں کولوراڈو […]
واٹس ایپ ویب کے صارفین کی حفاظت کو یقینی بنانے کی تیاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بالآخر اپنے ویب ورژن میں چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کر دیا۔ گزشتہ ماہ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے ویب ورژن کے لیے نئے انٹرفیس کے متعلق خبر دی گئی تھی۔ لیکن اس نئے انٹرفیس کے ساتھ واٹس ایپ اپنے ویب صارفین کے […]
نوکیا فونز کا عہد ختم ہونے کے قریب
کئی سال تک دنیا بھر میں مقبول فون برانڈ کا درجہ رکھنے والے برانڈ نوکیا کے اسمارٹ فونز بند ہونے کے قریب ہیں اور ممکنہ طور پر دو سال بعد اس کے اسمارٹ فونز نہیں بنائے جائیں گے۔ ایچ ایم ڈی کی جانب سے اپنے نام سے اسمارٹ فونز کو متعارف کرائے جانے کے بعد […]
برسوں سے پوشیدہ کم حجم کہکشاں دریافت
ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی کم حجم کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ معلومات کی تناظر میں نہیں سمجھا جاسکتا۔ ’نیوب‘ نامی یہ پُراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور کم حجم ہونے کی وجہ سے منفرد ہے۔ ان غیر معمولی خصوصیات کا مطلب ہے کہ نیوب کہکشاں […]
خلاف ورزی پر واٹس ایپ چینلز میں رپورٹ الرٹ کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان
واٹس ایپ ماہرین چینلز میں مواد کی خلاف ورزی سمیت دیگر معاملات پر صارفین کی جانب سے چینلز کو رپورٹ کرنے کے فیچر پر کام رہے ہیں اور جلد ہی اسے آزمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ چینلز میں حال ہی میں متعدد نئے فیچرز پیش کیے گئے تھے، جن میں چینلز کے متعدد […]