ٹیکنالوجی – صفحہ 51 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

بیٹری کے بغیر چلنے والا سینسر ایجاد

عمارتوں یا پلوں جیسے انفرا اسٹرکچر کی نگرانی کرنے یا قوتِ سماعت سے محروم افراد کی مدد کے لیے گیجٹس جیسی اہم ٹیکنالوجی جیسے متعدد اہم معاملات میں اس وقت سینسر بڑے پیمانے پر استعمال کیے جارہے ہیں۔ لیکن ان سینسرز میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی ضرورت کی وجہ سے یہ بیٹریوں پر انحصار […]

بھارت میں پکڑا گیا "چینی جاسوس کبوتر” 8 ماہ بعد بے گناہ قرار

بھارت نے جاسوسی کے الزام میں 8 ماہ قبل پکڑے گئے چینی کبوتر کو بے گناہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  پولیس نے چین کی جاسوسی کے شبے میں  کبوتر کو مئی 2023 میں پیر پاؤ جیٹی نام کے علاقے سے پکڑا گیا جسے 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد بے گناہ قرار […]

پتنگے مصنوعی روشنی پر کیوں منڈلاتے ہیں؟

سائنس دانوں نے بالآخر رات کے وقت پتنگوں کے مصنوعی روشنی پر منڈلانے کا معمہ حل کر لیا۔ امپیرئل کالج لندن میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتنگے یہ رویہ روشنی کو غلطی سے اوپر کی جانب جانے والا رستہ سمجھ کر کرتے ہیں۔ تحقیق میں سامنے آنے والے نتائج […]

نئی تہذیب کی تلاش اور فتحِ مریخ کی تیاریاں

یہ کائنات ہمارے اندازوں سے کہیں زیادہ وسیع و عریض ہے، مٹھی بھر ریت میں دس ہزار ذرّات ہوتے ہیں اور یہ تعداد برہنہ آنکھ سے نظر آنے والے ستاروں سے زیادہ ہے لیکن جو بھی ستارے ہم برہنہ آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں، وہ اصل ستاروں کی تعداد کا انتہائی کم ہیں، رات کو […]

رئیل می پرو سیریز کے دو فونز متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی رئیل می نے اپنی معروف سیریز پرو کے دو اسمارٹ فونز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے رئیل می 12 پرو اور رئیل می 12 پرو پلس کو بہترین کیمروں، فاسٹ چارجر اور طاقتور بیٹری کے ساتھ متعارف کرادیا۔ کمپنی نے دونوں فونز کو تقریبا ایک جتنی ہی اسکرین 6.7 انچ […]

ماضی میں لے جانے والی گوگل کی نئی فوٹو ایپ

اگر آپ کبھی ماضی کا سفر کرنا چاہیں تو یہ نیا اے آئی فلٹر اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئی آرٹ سیلفی 2 ایپ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی سیلفی کھینچ کر خود کو کسی […]

’سیکنڈ‘ کا دوبارہ تعین کرنے والی گھڑی ایجاد

چینی سائنس دانوں نے ایک گھڑی ایجاد کی ہے جو ہمارے وقت کے تصور کو مکمل طور پر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چینی سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ آپٹیکل گھڑی ہر سات ارب برسوں میں ایک سیکنڈ گنوا دیتی ہے یا بڑھا دیتی ہے۔ یہ گھڑی انسانوں کو وقت کی بنیادی […]

انسانی دماغ میں پہلی چپ لگانے کا تجربہ

ایلون مسک کی نیورا لنک کمپنی نے انسانی دماغ میں پہلی چپ لگانے کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ ابتدائی صارف وہ ہوں گے جو اپنے اعضاء کا استعمال کھو چکے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ چپ لگنے کے […]

مائیکروسافٹ کا 17 سال بعد کیلیبری فونٹ بدلنے کا فیصلہ

 ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے 17 سال بعد اپنے ڈیفالٹ فونٹ کیلیبری کو دوسرے فونٹ سے بدلنے کا فیصلہ کر لیا۔ کیلیبری کی جگہ کمپنی نے ایپٹوس کو بطور ڈیفالٹ فونٹ متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ کیلیبری فونٹ میں حروف کا جڑ سے معمولی سا خم دار ہونا اس کو دیگر فونٹس سے علیحدہ […]

ایپل کا آئی فون میں ایپس کے متعلق تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنے اور اپنی ایپس کے طریقہ کار میں کچھ بنیادی تبدیلیاں متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق اس تبدیلی کے بعد ایسا پہلی بار ہوگا کہ آئی فون صارفین دیگر ذرائع سے ایپس کو ڈاؤن لوڈ کر سکیں […]