ٹیکنالوجی – صفحہ 49 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

چین، روس اور ایرانی ہیکرز اے آئی ٹولز استعمال کررہے ہیں، مائیکروسافٹ کا انکشاف

مائکروسافٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روس، چین اور ایران کے ہیکرز ان کے اوپن اے آئی کے ٹولز استعمال کررہے ہیں تاکہ اپنے اہداف کو بہتر طریقے سے حاصل کر سکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وہ روسی […]

سائنس دانوں نے اڑنے والا سکّہ بنا لیا

پولینڈ کی ایک سکّہ بنانے والی کمپنی نے کیمرون میں استعمال کیے جانے کے لیے دنیا کا پہلا اندھیرے میں چمکنے اور اڑنے والا سکّہ بنا لیا۔ مِنٹ آف پولینڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ سکّہ 198 گرام چاندی سے بنایا گیا ہے۔ ایم پی-1766 نامی اس سکّے میں ایک موٹر پوشیدہ ہے جو […]

انسٹاگرام اور تھریڈز نے سیاسی مواد دکھانا بند کردیا

فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام اور مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم تھریڈز پر ازخود سیاسی مواد دکھانا بند کردیا، تاہم صارفین سیٹنگ میں تبدیلی کرنے کے بعد مواد کو دیکھ سکیں گے۔ بلاگ پوسٹس میں تصدیق کی گئی کہ دونوں پلیٹ فارمز پر اب بائی ڈیفالٹ یعنی ازخود […]

اینڈرائیڈ صارفین میلویئر کی نئی قسم سے ہوجائیں ہوشیار!

سیکیورٹی ماہرین نے موک ہاؤ نامی اینڈرائیڈ میلویئر کے ایک نئے ویریئنٹ کی نشان دہی کی ہے جو صارف کی کسی سرگرمی کے بغیر ہی متاثرہ ڈیوائس میں خرابی کر دیتا ہے۔ رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں میکیفی لیبز کا کہنا تھا کہ روایتی موک ہاؤ کو اپنے مقاصد پورے کرنے کے لیے […]

واٹس ایپ میں چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف […]

یوٹیوب میں 2 بہترین فیچرز کا اضافہ

گوگل کی مقبول ترین سروس یوٹیوب میں 2 بہترین فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک فیچر یوٹیوب شارٹس کے حوالے سے ہے۔ یوٹیوب شارٹس استعمال کرنے والے صارفین اب مختصر ویڈیوز کے اس سیکشن کو لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے بھی استعمال کر سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا […]

دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

دیکھنے میں کسی بچی کی طرح نظر آنے والا یہ ڈیجیٹل اواتار درحقیقت آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔ ٹونگ ٹونگ (اس کا مطلب چھوٹی لڑکی ہے) کو دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ قرار دیا گیا ہے جسے چین کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ بیجنگ انسٹیٹیوٹ فار […]

ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام

 ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ ایپل انسائیڈر کے مطابق ایپل کی جانب سے متعارف کرائے جانےو الے نئے ضوابط پر اتفاق کرنےو الے ای یو (یورپین یونین) ڈیویلپرز ایپ اسٹور کی […]

عام انتخابات 2024، سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرلیا

گوگل نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر خاص ’ڈوڈل‘ جاری کردیا۔ گوگل پاکستان سمیت دنیا کے بہت سارے ممالک میں خاص دنوں اور اہم مواقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کرتا ہے۔ گوگل گزشتہ کئی سال سے دنیا بھر میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کرتا آر ہا […]

ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی

ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر، تمام موبائل نیٹ ورکس، فور جی انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک […]