کھیل – صفحہ 101 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائٹل نہ جیت سکے

بھارتی باکسر کولبیر دھکہ نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو شکست دیکر ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا۔ بنکاک میں ڈبلیو بی اے ٹائٹل کی فائٹ پاک بھارت باکسرز کے درمیان ہوئی۔ پاکستان کے شہیر آفریدی اور بھارتی باکسر کولبیر دھکہ کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ابتدا میں تو شہیر آفریدی نے شاندار […]

آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئن سبالینکا اور کی وین زینگ فائنل میں پہنچ گئیں

آسٹریلین اوپن ٹینس کے ویمنز سنگلز میں دفاعی چیمپئن بیلاروس کی ارینا سبالینکا اور چین کی کی وین زینگ فائنل میں پہنچ گئیں، چینی کھلاڑی پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچی ہیں۔ میلبرن میں جاری ایونٹ میں ویمنز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں ارینا سبالینکا اور نمبر چار سیڈ امریکا کی کوکو […]

دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کی توجہ نہیں تھی، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور سے ملاقات میں قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شکستوں کی وجوہات بتائیں۔ لاہورمیں پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ اور قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور کی […]

آئی ایل ٹی20، شاہین آفریدی آتے ہی چھا گئے، 3 وکٹیں اڑا دیں

آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو بآسانی 6 وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 161رنز کا ہدف 8بالز قبل 4 وکٹ پر حاصل کیا۔ اعظم خان26 اور شرفین ردرفورڈ 20رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، وانندو ہسارنگا 42 اور ایڈم ہوز 39 رنز بنانے میں کامیاب رہے، رچرڈ گلیسن اور […]

جاپانی فٹ بال ایسوسی ایشن کی گول کیپر کے ساتھ نسلی بدسلوکی پر شدید مذمت

جاپان کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے گول کیپر زین سوزوکی کے ساتھ مداحوں کی نسلی بدسلوکی پر شدید مذمت کی ہے۔ جاپان کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ایشین کپ میں گول کیپر کی کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر زین سوزوکی کے ساتھ نسلی بدسلوکی کرنے والے مداحوں کے شرمناک رویے کی مذمت […]

انضمام الحق نے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار ذکاء اشرف کو ٹہرادیا

سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار پی سی بی کے سابق سربراہ ذکاء اشرف کو ٹہرادیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں […]

انڈر19ورلڈکپ ،پاکستان نے نیپال کو5وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی سمیٹے ہوئے نیپال کو5وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 198رنز کا ہدف47.7اوورز میں حاصل کیا، اذلان اویس نے63رنز کی اننگزکھیلی،شامل حسین اورشاہ زیب خان نے37-37رنزبنائے۔ نیپال نےپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور197رنزاسکور کرکے پاکستان کوجیت […]

سوریا کمار یادیو، ہیلی میتھیوز ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز آف دا ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مزید 6 کیٹیگریز میں ایوارڈ پانے والے کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو مینز ٹی ٹوئنٹی میں کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے جبکہ اسی فارمیٹ میں ویمن کرکٹر آف دی ایئر ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز رہیں۔ آئی سی سی […]

ایشین فٹبال کپ: ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست، فلسطین پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں

ایشین فٹبال کپ  (اے ایف سی) میں فلسطین ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔ قطر کے شہر دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشین فٹبال کپ کے گروپ سی کے آخری اور اہم میچ میں فلسطین نےہانگ کانگ کو  تین صفر سے ہرادیا۔ اس سے […]

ڈبلیو بی اے ٹائٹل، پاکستان اور بھارتی باکسر آمنے سامنے

ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا فائنل 25 جنوری بروز جمعرات کو ہوگا۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی ٹائٹل کے حصول کے لیے بھارتی باکسر کُھلبیردھاکا سے مقابلہ کریں گے۔ ڈبلیو بی اے کے ٹائٹل کے لیے دس راؤنڈ پر مشتمل فائٹ بینکاک میں ہوگی۔ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے شہیر آفریدی کا کہنا ہے […]