Browsing Category
کھیل
کھیل
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے بورڈ آف گورنرز تشکیل
پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین کے انتخابات کے لیے بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر تصدیق کی گئی کہ لاہور میں بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا گیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے مصطفیٰ رمدے اور سید محسن رضا نقوی نامزد ہیں۔ پی […]
انڈر19 ورلڈکپ: نیپال نے افغانستان کو اپ سیٹ شکست دے دی
نڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں نیپال نے افغانستان کو ایک وکٹ سے اپ سیٹ شکست دے دی، نیپالی باؤلر آکاش چند کو 5 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان ٹیم 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی، 7 […]
بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور
سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔ آئی ایل ٹی20 میں گلف جائنٹس کی کوچنگ کرنے والے فلاور نے ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk. کو خصوصی انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی ڈریسنگ […]
بی پی ایل: فرنچائز نے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام بے بنیاد قرار دیدیا
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی فرنچائز فارچیون باریسل نے پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر فکسنگ کے شبے کے بعد شعیب ملک کا فارچیون باریسل سے […]
آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان، آسٹریلوی اور بھارتی کھلاڑی سب لے اڑے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2023 کے مینز کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر سمیت کئی سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ سالانہ ایوارڈز میں نامزد کرکٹرز کے نام آئی سی سی کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کیے گئے۔ آئی سی سی کا سب سے […]
کرکٹرز کا فوکس کھیل کے بجائے لیگز پر تھا، سیریز میں شکست پر حفیظ کی وضاحت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میچز کے دوران قومی کرکٹرز کا فوکس کھیل پر نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق ان خیالات کا اظہار ٹیم ڈائریکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور سے ملاقات میں کیا۔ دورانِ ملاقات محمد حفیظ نے سیریز […]
شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد ثانیہ مرزا کی پہلی معنی خیز پوسٹ سامنے آگئی
بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خلع کی تصدیق اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی تصویر معنی خیز کیپشن کے ساتھ شیئر کی ہے۔ خیال رہے کہ […]
ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان آنے کیلیے ویزے جاری
بھارتی ٹینس ٹیم کو نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کر دیے جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کے لیے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ہے۔ بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سے اسلام آباد پہنچے گی جس میں ٹیم کے 7 کھلاڑی اور 5 آفیشلز شامل ہیں، بھارتی […]
میچ فکسنگ کے الزامات، شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی
شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ شعیب ملک کا فارچیون بریشال کے ساتھ معاہدہ تھا، تاہم وہ دو روز قبل بنگلادیش سے دبئی چلے گئے تھے۔ اب سوشل میڈیا پر شعیب ملک نے بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ فارچیون بریشال کے […]
بھارت کے ویرات کوہلی مینز او ڈی آئی، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کرکٹرز آف دی ایئر 2023 قرار
بھارت کے ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مینز او ڈی آئی کرکٹر کا ایوارڈ اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی 2023 جیت لی۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلیا نے ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 جیتی۔ پیٹ […]