کھیل – صفحہ 99 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف

سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وائٹ اب آئی ایل ٹی 20کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر کام کررہے ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکوخصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز شاندار صلاحیتوں کے حامل ہیں،میرے […]

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہم نے میچز جیتنے کے مواقع ضائع کیے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں میچز جیتنے کا موقع ملا مگر ہم نے مواقع ضائع کیے، جتنے تجربے کرنے ہیں ابھی سے فائنل کرلیں، ورلڈ کپ سَر پر ہے۔ شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے […]

بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی ہامی بھرلی

بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی حامی بھرلی، تیسری ٹیم ملائیشیا ہوگی۔ انڈین بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کی دعوت قبول کرلی۔ فخر علی شاہ کے مطابق 15 سے 22 اپریل تک لاہور میں تین ملکی بیس […]

بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو ٹیم میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا

بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو بلآخر قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرفراز خان گزشتہ 2 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اب ان کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کرنے پر مداحوں نے خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ […]

آئی ایل ٹی20 میں کولن منرو کا اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ میچ کے دوران شارجہ واریئرز کے بلےباز ڈیزرٹ وائپرز کے لیگ اسپنر شاداب خان کی گیند کو سامنے کی […]

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کرکٹ بورڈ پر عائد پابندی ختم کردی۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ “آئی سی سی سرلنکن بورڈ کی معطلی کے بعد سے صورتحال کی نگرانی کر رہا تھا اور اب مطمئن ہے کہ سری لنکن بورڈ رکنیت کی ذمہ داریوں کی خلاف […]

ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔ مہمان ٹیم نے کینگروز کو 1997 کے بعد اسکی سرزمین پر ڈھیر کیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز 2001 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ آسٹریلیا […]

بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے مسلسل دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن ویمن ایونٹ جیت لیا

بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے ویمن سنگلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔  فیصلہ کن معرکے میں اُنہوں نے پہلی مرتبہ گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچنے والی چین کی کی وین ژینگ کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-6، 2-6 سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ […]

آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئن جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست

آسٹریلین اوپن میں مینز سنگلز کے دفاعی چیمپئن جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی، انہیں اٹلی کے جینک سنر نے چار سیٹ کے مقابلے میں ہرا دیا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں میدودیو نے زیوریو کو مات دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ سال کے پہلے گرینڈ سلم میں جوکووچ کا سفر سیمی […]

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہراکر تیسرا میچ بھی جیت لیا

 آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ ہفتہ کو جنوبی افریقا کے شہر ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم نے نیوزی لینڈ انڈر نائنٹین ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی سمیٹ لی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان […]