Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے لوگ پارٹی کیلیے پھر سے کبھی قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔  پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کورکمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں  تین اہم قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔ قرارداد […]

سیاسی جماعت بنانا سب کا حق ہے لیکن حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہئے: عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنوایا، سیاسی جماعت بنانا سب کا حق ہے لیکن حقائق کو مسخ نہیں کرنا چاہئے، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل (ن) لیگ کی ہر حکومت کا حصہ رہے۔ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کے […]

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف عمران خان کا بلاک ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے، صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بلاک ہے۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے سب کا ہوتا ہے، ہم بانی پی ٹی آئی کے مشورے سے چیزیں آگے لے […]

حکومت نے اخراجات کم کیے نہیں اور سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس کیا گیا، حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات میں کمی کرنی چاہیے تھی، اگلے پانچ دس سال بھی بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور سینئر سیاست دان شاہد خاقان عباسی نے […]

ون چائنہ پالیسی پر یقین، چین معدنیات کے شعبے میں بھی تعاون فراہم کرے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چین معدنیات کے شعبے میں بھی پاکستان کو تعاون فراہم کرے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی رواں […]

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں قصور کے کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر نے جام شہادت […]

آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے ملاقات کی، میاں محمد نوازشریف نے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی چھوڑںے کا اعلان کر دیا۔ محمد زبیر نے کہا کہ فی الحال کسی سیاسی جماعت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں البتہ سیاست میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں گا، سیاسی لوگ ہیں خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ محمد زبیر […]

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی چینی صدر سے ملاقات ؛ رپورٹ

 پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور چین کے صدر شی جنپنگ کے درمیان اہم ملاقات پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد کے بیجنگ دورے کے اختتام پر ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو چین کے […]

قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے: نوازشریف

قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے کہا ہےکہ قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے۔ مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نوازشریف  کا کہنا تھا کہ میں نے دن رات پاکستان کی خدمت کی ہے، جو بڑا کام پاکستان میں ہوا اس کے پیچھے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More