Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

پاکستان اور ازبکستان کا کثیرالجہتی تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزی یوف کے درمیان آستانہ میں ملاقات ہوئی، کثیرالجہتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خوشحال وسطی […]

خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے قرضوں تک رسائی بہتر بنانا ہوگی: صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے مالی خدمات، قرضوں تک رسائی بہتر بنانا ہوگی، کاروباری خواتین کی حوصلہ افزائی، بینکنگ شعبے میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی ضرورت […]

حکومت کا بیانیہ جھوٹ، عمران خان کے علاوہ کوئی کرائسز سے نہیں نکال سکتا: رؤف حسن

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ کورٹ کا جو رویہ ہے وہ انتہائی غلط ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکتے رہیں، ہیومن رائٹس کی رپورٹ پر ان کو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پریس کانفرنس […]

بڑی مدت کے بعد ملک میں پرانے زخموں کے خشک ہونے کی فضا آئی ہے: مولا بخش چانڈیو

پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بڑی مدت کے بعد ملک میں پرانے زخموں کے خشک ہوجانے کی فضا آئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی وہ سکون نہیں آیا لیکن ماحول کو گرمایا جارہا ہے، اپنے مسائل کے لئے […]

باجوڑ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کے پی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کو تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں نشانہ بنایا گیا اور دھماکہ سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ […]

جسٹس بابرستار کے خلاف مہم میں شامل 10 اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی ہے، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف ائی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار اور ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات لیک کرنے اور اُن کے خلاف بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کی تفتیشی رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ 29 اکاؤنٹس جعلی تھے جبکہ 10 اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی […]

مفاہمتی یادداشتوں پردستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجکستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے، ہم تاجکستان کےساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کومزید مستحکم بنائیں گے۔ تاجکستان کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایسا لگتا ہے ہم ایک گھر […]

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ

 پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سربراہی کے لیے حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں چیف وہب طارق فضل چوہدری کی جانب سے قائد حزب اختلاف عمر ایوب خط لکھا گیا ہے۔ خط میں حکومت نے اپوزیشن سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے 4 نام مانگ لیے۔ خط میں کہا گیا ہے […]

الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شہزاد سلیم، زید بشیر، مصدق ذوالقرنین اور شہریار […]

اقتدار کیلئے غیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحافیوں پر مظالم کیخلاف پیپلزپارٹی صحافیوں کے ساتھ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقتدار کے لئے ہمیشہ غیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا اور سازشیں کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے، اقتدار کی خاطر گرنے کے لئے پی ٹی آئی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More