چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ

 پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سربراہی کے لیے حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ ہوا ہے۔

قومی اسمبلی میں چیف وہب طارق فضل چوہدری کی جانب سے قائد حزب اختلاف عمر ایوب خط لکھا گیا ہے۔ خط میں حکومت نے اپوزیشن سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے 4 نام مانگ لیے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سینئر اور تجربہ کار لوگوں کے نام دیے جائیں، باہمی رضامندی سے دیے گئے ناموں میں سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P