پاکستان – صفحہ 20 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا امریکا ایران جنگ بندی پر اتفاق

مشرقِ وسطیٰ سے جنگ کے بادل ہٹانے کےلیے پاکستان نے امن کی شمع تھام لی۔ خطے میں قیام امن کےلئے پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر نے امریکا ایران جنگ بندی پر اتفاق کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی […]

آسکر ایوارڈز میں بڑی تبدیلی کا امکان

فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈز ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں، جہاں 2029 سے تقریب کے مقام اور نشریاتی نظام میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں۔   رپورٹس کے مطابق کئی برسوں سے یہ تقریب ڈولبی تھیٹر، لاس اینجلس میں منعقد ہوتی رہی ہے، تاہم 2029 میں اسے شہر […]

پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ خطے میں امن واستحکام کیلئے مشترکہ کوششوں اور قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔   بیان کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ […]

وزیراعلیٰ بننا آسان سفر نہیں، ہر سیاسی جماعت پر مردوں کی اجارہ داری ہے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کرسی تک پہنچنا آسان نہیں تھا،میری جہدوجہد کے سفر کو لوگ نہیں جانتے، ڈری سہمی لڑکی کا وزیراعلیٰ بننا آسان سفر نہیں، مردوں کی اجارہ داری کے معاشرے میں سی ایم بننے کا سوچ نہیں سکتی تھی، سچ یہ ہے کہ ہرجماعت، سیاسی جماعت پر مردوں کی […]

مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ دفتر خارجہ پہنچ گئے

اسلام آباد : مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں کیلئے بڑی بیٹھک میں شرکت کیلئے مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ دفتر خارجہ پہنچ گئے۔   نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اورترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان دفتر خارجہ پہنچ گئے۔   نائب وزیراعظم اسحاق ڈار […]

ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت والی ٹویٹ شیئر کردی

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایک اہم ٹوئٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ خوشخبری شیئر کرتے […]

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے بعد بشریٰ بی بی کی آنکھ میں بھی تکلیف

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا،دائیں آنکھ میں پی وی ڈی مایوپیا اور اسٹیگمیٹزم کی تشخیص ہوئی ہے۔   پمز اسپتال کےسربراہ شعبہ چشم ڈاکٹرمحمد عارف خان نےبشریٰ بی بی کا تفصیلی معائنہ کیا،اس دوران بشریٰ بی بی نے دائیں آنکھ سے دھندلا نظر […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات،علاقائی اورعالمی امور پر تفصیلی گفتگ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں اسحاق ڈار اورڈاکٹربدرعبد العاطی نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا،غزہ و مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی، غزہ کے عوام کیلئے انسانی امداد میں مصر کے کردار کو سراہا گیا، اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت عالمی فورمز پر قریبی تعاون […]

حکومت پنجاب کا عالمی بینک سے 27 ارب 72 کروڑ روپے قرض لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عالمی بینک سے 27 ارب 72 کروڑ روپے کا قرض لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ قرض کی رقم سے ڈیجیٹل پنجاب کے لیے صوبے میں کنیکٹڈ پنجاب منصوبہ شروع ہوگا۔   پنجاب حکومت نے قرض لینےکےلیے مذاکراتی کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی کےہیڈسیکرٹری پی اینڈڈی بورڈہوں گے۔ قرض کی رقم سے ڈیجیٹل […]

پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ حج پروازوں کا آغاز 18اپریل سے 21 مئی تک جاری رہے گا۔   سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 79 ہزارعازمین حج کی ادائیگی کریں گے۔ مجموعی طور پر 468 حج پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔   حج پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، […]