Browsing Category
پاکستان
پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا
پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ حج پروازوں کا آغاز 18اپریل سے 21 مئی تک جاری رہے گا۔ سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 79 ہزارعازمین حج کی ادائیگی کریں گے۔ مجموعی طور پر 468 حج پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ حج پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، […]
بنوں میں پولیس وین پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں مسلح افراد کی پولیس موبائل وین پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں مسلح افراد نے پولیس موبائل وین پر فائرنگ کی، حملے میں پولیس اے ایس آئی مبارک شاہ شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زحمی […]
مشرق وسطیٰ کشیدگی،معاشی دباؤ سے ارتھ آور کی اہمیت بڑھ گئی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارتھ آور کرہ ارض کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرنے کا شاندارموقع فراہم کررہا ہے۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث معاشی دباؤ سے ارتھ آور کی اہمیت بڑھ گئی۔ ارتھ آورکے حوالے سے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ توانائی کاتحفظ ہماری ذمہ داری […]
سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکے وزرائے خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر کل پاکستان آئیں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکےوزرائےخارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت پر سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان آل سعود 29 سے30 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق تینوں برادر وزرائے خارجہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر دورہ کریں گے، دورے کےدوران مختلف امور پر تفصیلی بات […]
وزیراعظم اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،مذاکرات اورثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت پر زور
وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،دونوں رہنماؤں کا خطے میں جاری کشیدگی اور امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک رابطےمیں ایرانی صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نےمذاکرات اورثالثی کےلیےاعتماد سازی کی ضرورت پرزوردیا،انہوں […]
عبدالعلیم خان کی تاجک سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے غیررسمی ملاقات
وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےتاجکستان سےدوستی کا رشتہ مضبوط بنانےکیلئےڈپلومیٹک انکلیو اسلام آبادمیں دوست ملک کےسفارتخانےکادورہ کیا، تاجکستان کے ملی نغموں کی دھنیں بجاکرانکا گرمجوشی سےاستقبال کیا گیا ۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں تاجکستان کےسفارتخانےکادورہ کیا، تاجک سفیرشریف زادہ یوسف توئیر سےغیررسمی ملاقات میں دوطرفہ تجارت میں اضافے اور […]
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4800 روپے مہنگا ہوکر 472062 روپے کا ہوگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 4116 روپے کے اضافے سے 404717 روپے ہوگئے۔ […]
سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکے وزرائے خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر کل پاکستان آئیں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکےوزرائےخارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت پر سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان آل سعود 29 سے30 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق تینوں برادر وزرائے خارجہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر دورہ کریں گے، دورے کےدوران مختلف امور پر تفصیلی بات […]
وزیراعظم کو کویتی ولی عہد کا فون، شہباز شریف کا کویتی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف سے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران وزیراعظم نے ایک بار پھر کویت پر حملوں کی شدید مذمت کی اور مشکل حالات میں کویت کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی، حمایت کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے کویتی ولی […]
نادرا کو شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرنے کا اختیار، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم حکومتی بل کی منظوری دیدی گئی ہے، ترمیمی بل کے تحت نادرا کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق بل کا مسودہ حتمی منظوری کے لئے سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، وزارت […]