Trending
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
Browsing Category
پاکستان
جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
جمیعت علمائے اسلام کے نومنتخب امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی مسودہ بنارہی ہے، سمجھتے ہیں کہ الیکشن ہوں، عوام کے نمائندے ترمیم لائیں۔ چاہتے ہیں کہ اتفاق رائے سے ترمیم لائی جائے۔ جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلامقابلہ امیر منتخب ہونے کے […]
کالےقانون بنا کرملک نہیں چل سکتا: شاہد خاقان عباسی
سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ کالےقانون بنا کرملک نہیں چل سکتا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکمران ملک کوکس طرف لے جارہے ہیں، نوجوان مایوسی کی باتیں کر رہے ہیں، پاکستان میں احساس محرومی بڑھتی جارہی ہے۔ انہوں نے […]
حکومت کو پنڈی معاہدے کی خلاف ورزی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی بات کرنا امریکہ و اسرائیل کو خوش کرنا ہے. اتوار کو ادارہ نور حق میں قومی و بین الاقوامی صورتحال اور حق دوعوام تحریک کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت […]
آرمی چیف کی کراچی کی کاروباری برادری کو مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف نے […]
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے والوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں بھی ہیں اوروہاں سے پاکستان میں بھی ان لوگوں کو پناہ گاہیں میسر کی جاتی ہیں۔ انہوں نے […]
حسن نصر اللہ نے عظیم مقصد کی خاطر جان قربان کردی: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حسن نصر اللہ نے عظیم مقصد کی خاطراپنی جان قربان کردی۔ امیر جماعت اسلامی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ساری زندگی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت کی،اللہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر […]
پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا ایچ 13 سے راولپنڈی جا رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر پولیس ٹیم نے بیرسٹر گوہر خان کو چھوڑ دیا۔ […]
جس ملک میں عوام کو بولنے کا حق نہیں وہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں : شاہد خاقان عباسی
سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں عوام کو بولنے کا حق نہیں وہاں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوام پاکستان پارٹی ک شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت میں آکر صرف باتیں کی جاتی ہیں، نوجوانوں کیلئے مواقع […]
فلسطینی صدر نے غزہ پر آواز اٹھانے پر وزیراعظم کے پاس آکر شکریہ ادا کیا ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد فلسطینی صدر نے شہباز شریف کے پاس آکر اُن کا شکریہ ادا کیا جبکہ ہال میں بیٹھے تمام لوگوں نے گواہی دی کہ پاکستان سے زیادہ تگڑے انداز سے کسی نے فلسطین کے مسئلے کو […]
آزاد عدلیہ اس ملک کے مستقبل کی ضمانت ہے،حکمران طبقے کیلئے ایک کھیل رچایا جا رہا ہے،شبلی فراز
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی حفاظت صرف ہماری جنگ نہیں ہے اس میں سب شامل ہیں آزاد عدلیہ اس ملک کے مستقبل کی ضمانت ہے،حکمران طبقے کیلئے ایک کھیل رچایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے […]