Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

دہشتگردی کا خاتمہ ہوچکا تھا، کچھ لوگوں نے پھر طالبان کو مسلط کیا، عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا، کچھ لوگوں نے دوبارہ طالبان کو مسلط کیا۔ سینینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طالبان کو ملک میں واپس لانے والے دونوں افراد اپنی سزا بھگت رہے ہیں لیکن دہشت گردی […]

جمہوریت بہترین انتقام: مولانا اب چن چن کر بدلے لے رہے ہیں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے یہ بات پوری ہو گئی، مولانا صاحب اب ان سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ جو لوگ مولانا صاحب کے بارے میں کہتے تھے وہ ان کے پیچھے نماز […]

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

صدر زرداری سے وزیراعظم نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ چیئرمین […]

ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور

ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور کر لی گئی، قرارداد شیری رحمان نے ایوان میں پیش کی۔ شیری رحمان کا قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایس سی او ایک کامیاب کانفرنس تھی، پاکستان کی جیو اکنامک پروفائل بڑھنے میں اس کا اہم کردار ہو گا، ایس […]

عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے کل بھرپور احتجاج کرینگے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کل نماز جمعہ کے بعد ہر شہر میں بھرپور طریقے سے نکلنا […]

وزیراعظم سے منگولیا کے ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، سیاحت، زراعت اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ وزارتی کمیشن بنانے پر اتفاق کیا، دونوں ممالک […]

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، کشتی سے 1300 کلو منشیات برآمد

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کمبائنڈٹاسک فورس150کےساتھ کامیاب انسداد منشیات آپریشن آپریشن کرتے ہوئے مشتبہ کشتی سے 1300 کلو حشیش برآمد کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے کمبائنڈٹاسک فورس150کی قیادت کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن انجام دیا ہے، مشترکہ […]

پی ٹی آئی ملک کے مفاد میں 15 اکتوبر کی کال کینسل کرے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری اپیل ہے پی ٹی آئی ملک کے مفاد میں 15 اکتوبر کی کال کینسل کرے، ابھی دیر نہیں ہوئی۔ وزیراطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی 15اکتوبر کی کال کینسل کرے کیونکہ […]

پی ٹی آئی احتجاج کا بہانہ بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج ریاست کو بلیک میل کرنے کے لیے ہے اور وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ پی […]

ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس اور ایران کے وفود پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے مختلف ممالک کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چین، بھارت، روس، ایران اور کرغیزستان مختلف ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ 14سے17اکتوبرکےدوران پاکستان کا دورہ کریں گے جبکہ ایرانی نائب صدر (اول) ڈاکٹررضا کی 15 اکتوبر کو پاکستان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More