جمہوریت بہترین انتقام: مولانا اب چن چن کر بدلے لے رہے ہیں: فیصل کریم کنڈی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

جمہوریت بہترین انتقام: مولانا اب چن چن کر بدلے لے رہے ہیں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے یہ بات پوری ہو گئی، مولانا صاحب اب ان سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں۔

 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ جو لوگ مولانا صاحب کے بارے میں کہتے تھے وہ ان کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں، اب یہ لوگ مولانا صاحب کی مس کال کا انتظار کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم سادہ اکثریت نہ ہونے کے باوجود ہم نے پاس کرائی یہ بھی کرالیں گے، ہم نے کبھی جی ایچ کیو پر حملے نہیں کئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.