پاکستان – صفحہ 13 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

نئے بجٹ سے پہلے منی بجٹ نہیں آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک مؤقف

وزیراعظم شہبازشریف نےنئےبجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی خبروں کو مسترد کردیا,مئی کے آخری ہفتے میں بجٹ پیش کرنےکی تجویزمسترد،نئےمالی سال کا بجٹ جون کےپہلےیا دوسرے ہفتے میں لائے جانےکا امکان ہے۔   حکام ایف بی آر کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےمنی بجٹ کےذریعے مختلف ٹیکس کی تجاویز مسترد کردیں،وزیراعظم کومشرق وسطی کی کشیدگی کے […]

ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کے لیے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دے دی۔   ایس ای سی پی کےمطابق حکومت بلوچستان کےلیےمزید8 پنشن فنڈزکی منظوری دی گئی،حکومت پنجاب کے لیےایک اورپنشن فنڈ کی منظوری دی گئی،بلوچستان کے لیےمنظورشدہ پنشن فنڈزکی مجموعی تعداد 15 ہوگئی،پنجاب کے پنشن فنڈزکی تعداد 25 ہو گئی۔ […]

یو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کے انتظامات کرلیےہیں، وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان اپنی تمام بیرونی ادائیگیاں بروقت پوری کرے گا،جن میں متحدہ عرب امارات کے قرضوں اور یورو بانڈز کی واپسی بھی شامل ہے۔   وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےمیڈیا سےغیر رسمی گفتگومیں کہایو اے ای اور یورو بانڈزکی ری پیمنٹ کےانتظامات کرلیےہیں،رواں مالی سال […]

امریکی صدر کی ایران کو دھمکی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔   امریکی خام تیل کی قیمت 2.86 فیصدبڑھ گئی،مارکیٹ میں امریکی خام تیل 115 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے،برطانوی خام تیل 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 111 ڈالرفی […]

جے یو آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ موجودہ حکومت جعلی ہے جو صرف پیپلز پارٹی کے سہارے کھڑی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ […]

حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گے، حکومت کی اتحادیوں کو یقین دیانی

حکومت نے اپنے اتحادیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعتماد میں لیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی یہاں بھی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کردی جائے گی۔ حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر دفاع خواجہ آصف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح وفد کے ارکان بھی شریک ہوئے، تقریب کے آغاز میں دونوں […]

میرے والد کا بیرون ملک کوئی بینک اکاؤ نٹ نہیں، بختاور بھٹو

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے والد کی کوئی بھی دولت یا اثاثے بیرون ملک ہونے کی تردید کردی۔   سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں ایک صارف کے طنز پر جواب دیتے ہوئے کہا میرے والد کا بیرون ملک کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، وہ اس دنیا […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، بینچ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی، علیمہ خان کا دھرنے کا اعلان

190 ملین پاؤنڈ کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیس کی آج کی سماعت ملتوی کردی گئی۔   اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بینچ کی عدم دستیابی پرکازلسٹ منسوخ کر دی گئی،چیف جسٹس نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی میں مصروف ہیں،انکی مصروفیت کی وجہ سے آج کی لسٹ […]

پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔   سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای کی خورفکان بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر گہری تشویش ہے، اس واقعے میں پاکستانی شہریوں سمیت کئی عام […]