Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، تاہم نشیبی علاقوں میں نالیوں کا پانی سڑکوں پر آنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، زیارت، قلات، خضدار اور دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار ہو گیا۔ […]
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کوئٹہ : عیدالفطر کی خوشیوں کے موقع پر کوئٹہ کی مارکیٹوں میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں تین دن کے مختصر عرصے میں تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے شہریوں کے چہرے پر […]
خضدار ‘ این اے 256 ضمنی الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی پر عوامی اعتماد کا سلسلہ جاری
خضدار(بیورورپورٹ)این اے 256 ضمنی الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی پر عوامی اعتماد کا سلسلہ جاری آج بھی سینکڑوں سیاسی کارکنان اپنے رفقائ اور عزیز و اقارب کے ہمراہ قائد بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثنائ اللہ خان زہری فخرجھالاوان میر شفیق الرحمان مینگل نوجوان لیڈر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کی فکر انگیز قیادت پر بھرپور […]
کوئٹہ میں خطرناک جنگلی پودا ”بچھو بوٹی“ تیزی سے پھیلنے کا انکشاف
کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے ایک اعلامیہ میں شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ کوئٹہ اور آس پاس کے علاقوں میں خطرناک جنگلی پودا ”بچھو بوٹی“تیزی سے پھیل رہا ہے۔اور پودے کے پتوں اور تنوں پر باریک بال ہوتے ہیں جو جلد پر شدید جلن، خارش اور […]
پی ایس ایل 11، کپتانوں کی پریس کانفرنس، اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے پُرعزم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایڈیشن میں شامل ٹیموں کے کپتان اچھی کرکٹ کھیلنے اور ٹرافی اٹھانے کےلیے پُرعزم ہیں۔ لاہور میں دیگر کپتانوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 11 کی تیاری اچھی ہے، اچھا مقابلہ کریں گے۔ شاہین […]
ایران جنگ میں امریکا، اسرائیل فیس سیونگ چاہتے ہیں، جنرل (ر) عبدالقیوم
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکا اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، امریکا کی کریڈیبلٹی زیرو ہوگئی، ہمیں محتاط طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ مٹھی بھر لوگوں کی کوئی […]
طیب ایردوان کا اسرائیل مخالف مؤقف قابل تحسین ہے، مسعود پزشکیان
تہران، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے اسرائیل کے خلاف مؤقف کو سراہتے ہوئے اسے قابل تحسین قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی قیادت نے ہمیشہ اہم عالمی اورعلاقائی مسائل پرواضح اورجرات مندانہ موقف اختیار کیا ہے، جسے مسلم دنیا قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ […]
ہمیں ہتھیاروں اور فوج کی نہیں ، حمایت سے متعلق وضاحت کی ضرورت ہے ، مشیر اماراتی صدر
متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ہمیں ہتھیاروں اور فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، یو اے ای وضاحت چاہتا ہے مشکل وقت میں کن ممالک پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے برادر اور دوست […]
مطالبات نہ مانے گئے تو پیٹرول پمپ بند کر دیں گے، مالکان کی دھمکی
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر کے ہزاروں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی، جس سے ممکنہ فیول بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ پیٹرولیم سے فوری ملاقات کے لیے دوبارہ مراسلہ بھیجا […]
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ملکی و سیاسی امور پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو کوعالمی امن کے فروغ اورموجودہ بین الاقوامی حالات میں پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹو نے […]