Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی ترجیحاً فراہمی میں پاکستان سے مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، عمانی سفیر
عمانی سفیر نے کہا کہ عمان پاکستان کی انرجی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مکمل تعاون کے لیے تیار ہے، پاکستان کی درخواست پر مثبت انداز میں غور کیا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر فہد بن سلیمان بن خلف سے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی […]
مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا جس […]
عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ حقائق بے نقاب کردیے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ گفتگو میں شوبز کی اندرونی فضا سے متعلق کچھ ایسے پہلو بیان کیے ہیں جو عام طور پر منظرِ عام پر نہیں آتے۔ انہوں نے خاص طور پر شوٹنگ کے دوران سینئر اداکاروں کے رویوں اور جونیئر فنکاروں کو درپیش مشکلات پر کھل کر […]
ٹرمپ نے کہا امریکا کو ایرانی تیل تک رسائی حاصل ہوسکتی ہے،امریکی اخبار
ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 82 ویں لہر کا آغاز کردیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی میزائلوں نے صیہونی علاقوں میں تباہی مچادی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ گھروں کو نقصان پہنچا۔ تل ابیب میں سائرن بج […]
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا
امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا گیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے 2ایرانی رہنماؤں نے ٹارگٹ لسٹ سے […]
کفایت شعاری مہم، صوبوں اور وزارت دفاع سمیت متعدد وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 100ارب روپے کٹوتی کی تفصیلات سامنے آگئیں
حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کی گئی ایک سو ارب روپے کی کٹوتی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق صوبوں و خصوصی علاقہ جات کے ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ تقریباً 25 ارب روپے کم کردیئے گئے۔ ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی بجٹ میں بھی 10 ارب روپے زیادہ کا […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں ایران بظاہر امریکا کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ایرانی قیادت اس بات کا کھل کر اظہار کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ ایسا کرنے پر انہیں اپنی ہی عوام کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان پسِ پردہ رابطے جاری ہیں اور ایران کی جانب سے ڈیل کے لیے بے چینی بھی دکھائی دے رہی ہے، لیکن ایرانی حکام اس حوالے سے محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق ایرانی قیادت کو خوف ہے کہ اگر وہ معاہدے کی حمایت میں بیان دیں گے تو اندرونِ ملک سیاسی دباؤ اور عوامی ردعمل ان کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران نہ صرف اپنے عوام بلکہ امریکا کے ممکنہ ردعمل سے بھی خوفزدہ ہے، اسی لیے وہ واضح مؤقف اختیار نہیں کر پا رہا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا اس وقت ایک اہم مرحلے پر کھڑا ہے جہاں ایک بڑی پیش رفت ممکن ہے، تاہم اس کے لیے ایران کو واضح اور کھلے انداز میں سامنے آنا ہوگا۔ ٹرمپ نے اپنی خارجہ پالیسی…
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز سامنے آ گئی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تجاویز میں ایران کے جوہری اور میزائل پروگرامز کو محدود کرنا، آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا، مسلح گروہوں کی ایرانی حمایت روکنا، انٹرنیشنل اٹامک انرجی […]
میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں ایران بظاہر امریکا کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ایرانی قیادت اس بات کا کھل کر اظہار کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ ایسا کرنے پر انہیں […]
ایران کا حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، 12 اسرائیلی زخمی
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز کر دیا۔ ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں ملیامیت ہوگئیں، جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ […]
بلوچستان میں نیشنل ڈیجیٹل پالیسی کا آغاز کر دیا ہے ‘میر سرفراز بگٹی
اسلام آباد / کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ خواجہ نے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل گورننس، نیشنل ڈیجیٹل پالیسی اور بلوچستان میں آئی ٹی کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں وفاقی سیکرٹری آئی […]