تازہ ترین – صفحہ 40 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان سے حج 2026 کےلیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ حج پروازوں کا آغاز 18اپریل سے 21 مئی تک جاری رہے گا۔   سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 79 ہزارعازمین حج کی ادائیگی کریں گے۔ مجموعی طور پر 468 حج پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔   حج پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، […]

بنوں میں پولیس وین پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں مسلح افراد کی پولیس موبائل وین پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔   پولیس کے مطابق بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود میں مسلح افراد نے پولیس موبائل وین پر فائرنگ کی، حملے میں پولیس اے ایس آئی مبارک شاہ شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زحمی […]

مشرق وسطیٰ کشیدگی،معاشی دباؤ سے ارتھ آور کی اہمیت بڑھ گئی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارتھ آور کرہ ارض کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرنے کا شاندارموقع فراہم کررہا ہے۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث معاشی دباؤ سے ارتھ آور کی اہمیت بڑھ گئی۔   ارتھ آورکے حوالے سے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ توانائی کاتحفظ ہماری ذمہ داری […]

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 3 صحافی جاں بحق

لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی لبنان میں میڈیا کی ایک گاڑی پر اسرائیلی حملے میں 3 لبنانی صحافی جاں بحق ہوگئے۔   رپورٹ کے مطابق مارے جانے والوں میں علی شعیب، فاطمہ اور محمد فتونی شامل ہیں۔ علی شعیب حزب اللہ کے زیر انتظام نیٹ ورک المنار ٹی وی کے رپورٹر تھے جبکہ فاطمہ […]

ایران کا دبئی میں یوکرینی ایٹی ڈرون سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے دبئی میں یوکرین کے اینٹی ڈرون سسٹمز کے ایک گودام کو نشانہ بنایا ہے۔   ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی ایرو سپیس اور نیول […]

سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکے وزرائے خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر کل پاکستان آئیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سعودی عرب، ترکیہ اورمصرکےوزرائےخارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت پر سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان آل سعود 29 سے30 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔   ترجمان دفترخارجہ کےمطابق تینوں برادر وزرائے خارجہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر دورہ کریں گے، دورے کےدوران مختلف امور پر تفصیلی بات […]

وزیراعظم اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،مذاکرات اورثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،دونوں رہنماؤں کا خطے میں جاری کشیدگی اور امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   ٹیلیفونک رابطےمیں ایرانی صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نےمذاکرات اورثالثی کےلیےاعتماد سازی کی ضرورت پرزوردیا،انہوں […]

عبدالعلیم خان کی تاجک سفیر شریف زادہ یوسف توئیر سے غیررسمی ملاقات

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےتاجکستان سےدوستی کا رشتہ مضبوط بنانےکیلئےڈپلومیٹک انکلیو اسلام آبادمیں دوست ملک کےسفارتخانےکادورہ کیا، تاجکستان کے ملی نغموں کی دھنیں بجاکرانکا گرمجوشی سےاستقبال کیا گیا ۔   وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں تاجکستان کےسفارتخانےکادورہ کیا، تاجک سفیرشریف زادہ یوسف توئیر سےغیررسمی ملاقات میں دوطرفہ تجارت میں اضافے اور […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل کردی   امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےفیوچرانویسٹمنٹ انیشیٹوسےخطاب میں کہا ہم نےابراہم معاہدہ کیا،امید ہے جلد آپ اس میں شامل ہونگے،مشرق وسطیٰ مکمل طورپرتبدیل ہوگا،اس کےبعد پورےخطےکا مستقبل پہلے سے بہت زیادہ روشن ہوگا۔   انکا کہنا تھاکہ اب وقت آ گیا […]

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔   آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4800 روپے مہنگا ہوکر 472062 روپے کا ہوگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 4116 روپے کے اضافے سے 404717 روپے ہوگئے۔ […]