Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

خیبرپختونخوا : سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج جہنم واصل

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق 24 اور 25 مئی کو خیبر پختونخواہ صوبے میں تین مختلف کارروائیوں میں بھارت کے حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ […]

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی سازش بے نقاب

بھارت کی پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازش بےنقاب ہوگئی، بھارت نے عالمی برادری میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا، پاکستان کو دوبارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی۔ بھارتی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا 24 کروڑ لوگوں کی بقا کیلئے خطرہ ہے، پاکستان کا انتباہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس آبی معاہدے (آئی ڈبلیو ٹی) کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا فیصلہ خطرناک اقدام، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اور 24 کروڑ سے زائد افراد کی بقا کے لیے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں مسلح تنازعات میں پانی کے […]

پاکستان کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے او آئی سی کے مجوزہ منصوبے پر عملدرآمد کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عربوں کے مجوزہ منصوبے پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی  کے مطابق نیویارک میں جون میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں منعقدہ سفیروں کے ایک اجلاس میں پاکستان نے […]

پاکستانیوں کا اعزاز، متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا جھنڈا بناکر عالمی ریکارڈ بنالیا

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی (پی اے ڈی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ہاتھوں کے نشان سے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا تیار کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا یہ جھنڈا 24 ہزار 514 ہاتھوں کے نشانات پر مشتمل ہے، جن میں 100 سے زائد قومیتوں کے […]

عمران خان کی پرول پر رہائی کا معاملہ عدالتیں دیکھیں گی، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی پرول پر رہائی کا معاملہ عدالتیں دیکھیں گی، میری حکومت سے درخواست ہے اس بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں سولر انرجی کی نمائش کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

رواں مالی سال پاکستان کی ترسیلاتِ زر ہدف سے زائد رہیں گی، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے تخمینہ لگایا ہے کہ رواں سال تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر ہدرف سے زائد رہیں گی تاہم آئندہ مالی سال میں ترسیلاتِ زر کا حجم رواں مالی سال سے کم رہے گا۔ آئی ایم ایف کےتخمینہ جات کے مطابق رواں مالی سال ترسیلات زر پاکستان کی […]

خضدار میں اسکول بس پر فتنۃ الہندوستان کے حملے میں زخمی مزید 2 طالبات شہید

خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے طلبہ میں سے مزید 2 طالبات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے طالبہ شیما ابراہیم اور مسکان منگل کو خضدار میں اسکول بس پر فتنۃ الہندوستان کے حملے میں […]

حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان

پاکستان کو ڈیجیٹل جدت میں عالمی رہنما بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ( اے آئی) ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے کرپٹو کرنسی کو […]

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ استنبول ایئرپورٹ پر ترک وزیردفاع،گورنر استنبول اور پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More