Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا
حکومتِ بنگلہ دیش نے بھارتی وزارتِ دفاع کے ساتھ 2.1 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ منسوخی اُس حالیہ بھارتی فیصلے کے فوراً بعد سامنے آئی ہے جس کے تحت بھارت نے بنگلہ دیش کو اپنی اشیا تیسرے ممالک کو برآمد کرنے کے […]
اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کا اعزاز مل گیا
جنوبی کوریا نے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا۔ جنوبی کوریا میں ایوارڈ دینے کا فیصلہ اہم اجلاس کے بعد کیا گیا، ایشیئن ایتھلیٹکس کے اجلاس میں چیئرمین میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی بھی موجود تھے۔ ارشد ندیم جنوبی کوریا میں چیمپیئن شپ میں شرکت کریں […]
بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سےعشائیہ میں ’معرکہ حق‘ اور آپریشن بنیان مرصوص کے دوران سیاسی قیادت کی استقامت اور مسلح افواج کے ثابت قدم رہنے کے ساتھ عوام کے عزم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق عشائیہ میں صدر مملکت […]
بحیرہ عرب میں ہوا کا واضح کم دباؤ کا نظام شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل
مشرقی وسطیٰ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے واضح کم دباؤ کا نظام شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا، یہ سسٹم کراچی سے تقریباً ایک ہزار 58 کلو میٹر جنوب مشرق کی جانب موجود ہے، یہ نظام مشرق کی جانب حرکت کرے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ […]
روس، یوکرین میں مزید 307 قیدیوں کا تبادلہ
یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ روسی وزارت دفاع نے روسی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی جبکہ یوکرین صدر زیلنسکی نے بھی یوکرینی فوجیوں کے وطن واپس پہنچنے کی تصدیق کر دی۔ روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ روز 390 سپاہیوں اور شہریوں […]
بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بڑھتے درجہ حرارت نےشہریوں کوپریشان کردیا
بلوچستان میں سورج کا مزاج انتہائی گرم ہے، سندھ اوربلوچستان کے میدانی علاقوں میں بڑھتے درجہ حرارت نےشہریوں کوپریشان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ سبی میں پارہ 52 اور دادو میں 51 ڈگری تک […]
سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 357 ڈالر کی سطح پر […]
انٹر نیشنل ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیس؛ نوجوان نے سزا سن کر بھری عدالت میں کیا کہا؟
نیویارک میں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے ہادی مطر کو مجموعی طور پر 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ نوجوان نے 2022 کو یہ حملہ اتنا اچانک اور چابک دستی کیا تھا کہ […]
بھارت کے پاس بات کرنے کے لیے کچھ نہیں رہا، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت پر پاکستان کی مسلح افواج نے بہادری، دلیری اور حکمت عملی کا ایسا مظاہرہ کیا جس سے دشمن پسپا ہوا، میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین نے بیانیہ کی جنگ کلیدی کردار ادا کیا، اب بھارت کے پاس بات کرنے کے لیے […]
زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، سائنس دانوں کا انکشاف
ہوائی کے آتش فشاں کی چٹانوں کے ایک تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ زمین اپنے مرکز میں موجود سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں سطح پر اُگل رہی ہے۔ زمین کی 99.99 فی صد سے زیادہ سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں (جیسے کہ رُوتھینیئم) کے ذخائر زمین کے دھاتی مرکز (سطح سے 3000 کلو میٹر […]