Trending
- Daily Mashriq Quetta. 05-07-2026
- Daily Mashriq Quetta05-07-2026
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وفاقی وزیر تجارت کی لندن میں لارڈ واجد خان سے ملاقات، تجارتی امور پر گفتگو
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی لندن میں لارڈ واجد خان سے ملاقات ہوئی، برطانوی وزیر ہاؤسنگ، کمیونیکیشن و لوکل گورنمنٹ لارڈ واجد خان سے تجارتی امور پر گفتگو ہوئی۔ جام کمال خان 14 تا 18 جولائی برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، دورے کا مقصد دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور شمولیتی معاشی […]
ٹرمپ کا یوکرین کو روس کیخلاف پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی حملوں سے مقابلے کیلئے یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز فراہم کرے گا تاکہ وہ روسی حملوں کا مقابلہ کر سکے، ہم یوکرین کو پیٹریاٹ دفاعی سسٹم بھیجیں […]
عمران خان سے ملنے کے لیے آنے والے بچوں کی گرفتاری کی بات شرمناک اور کم ظرفی ہے، علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام سے دنیا میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، عمران خان سے ملنے آنے والے ان کے بچوں کی گرفتاری کی بات شرمناک اور کم ظرفی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو بچے صرف والد سے ملنے آ رہے ہیں، ان […]
حکومت کا تمام اداروں کی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز […]
سعودی عرب نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم کردی
وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی ہے، اس سال بھی حج کے اخراجات قسطوں میں لینے پر غور کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت مذہبی امور کا اجلاس چئیرمین عامر ڈوگر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ […]
فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا آرڈیننس جاری
صدر مملکت نے فرنٹیئرکانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، ایف سی ایکٹ 1915 میں ترامیم منظوری کے بعد آرڈیننس جاری کیا گیا ہے، فیڈرل کانسٹیبلری چاروں صوبوں، اسلام آباد میں کام کرنے کا […]
اضافی مخصوص نشستوں پر حلف برداری، الیکشن کمیشن نے خطوط لکھ دیئے
خیبر پختونخوا میں اضافی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے سیکرٹری گورنر و وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو الگ الگ خطوط لکھ دیئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خطوط میں خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلانے کی دراخوست کی، خط میں کہا گیا کہ مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینا ایک آئینی […]
عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ متوقع
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی ورکنگ کر لی گئی، مٹی کا تیل […]
کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا
کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔ نیب کے پی کے کی جانب سے اعظم سواتی کو 17 جولائی کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات ناکافی ہیں۔ نیب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوان کے معاون خصوصی کیخلاف […]
سیاسی تحریک کا آغاز، 90 روز میں آر یا پار، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی : علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ سیاسی تحریک کا آغاز کر دیا ہے، 90 روز میں تحریک عروج پر لے جا کر آر یا پار کریں گے، اب بات فیصلہ سازوں سے ہوگی، عمران خان نے بڑا واضح کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ لاہور […]