Trending
- پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
- پاکستان مرکزی ثالث، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے: ایرانی سفیر
- سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال تشویشناک، آزادیِ صحافت کیلئے پرعزم ہیں: صدر، وزیراعظم
- صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ
- اسرائیل کا امریکا سے جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
- ابھی تک بھارت اپنے زخم سہلا رہا، زندہ قومیں محسنوں کو بھولتی نہیں: خواجہ آصف
- پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
- ایرانی سفیر نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی
- ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
- سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سوریا کمار یادو کا سیاسی بیان آئی سی سی قوانین کیخلاف ورزی قرار، رؤف اور فرحان کا فیصلہ آنا باقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کو ایشیا کپ کے 14 ستمبر کے گروپ میچ کے بع دپاک-بھارت جنگ کے حوالے سے بیانات پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کی ’بے قصور‘ ہونے کی درخواست کو آئی سی سی […]
وزیراعظم کی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 62 ہزار کی حد بھی عبور
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتامی روز زبردست تیزی کا رجحان رہا، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس […]
لداخ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین کی شہادت پر دفتر خارجہ کا ردِعمل آگیا
مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہ، لداخ میں بھارتی فورسز کے خلاف جاری احتجاج میں مظاہرین کو شہید کرنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی کے مطابق ہم اس ساری صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہ میں رونما ہونے والے بھارت […]
ممکن ہے قطر حملے نے پاک سعودیہ معاہدے کے مذاکرات کے عمل کو تیز کیا: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ممکن ہے قطر حملے نے پاک سعودی معاہدے کے مذاکرات کے عمل کو تیز کیا۔ امریکی صحافی کوانٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان دفاعی تعلقات طویل ہیں، سعودی عرب کےساتھ دفاعی معاہدے کو قطر حملے کا ردعمل نہیں کہہ سکتے۔ انہوں […]
پاکستان، روس، چین اور ایران کا افغان حکومت سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کا مطالبہ
روس، چین، پاکستان اور ایران نے افغان حکومت سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمےکا مطالبہ کیا ہے۔ چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ نے افغانستان کے حوالے سے اپنی چوتھی چار فریقی میٹنگ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر روسی فیڈریشن کی دعوت پر منعقد کی۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف کی فیلڈ مارشل کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری تصاویر میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹرمپ کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ایک گروپ فوٹو کے دوران ٹرمپ نے اپنے مخصوص […]
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر متعدد ممالک کا واک آؤٹ
امن کا دشمن نیتن یاہو عالمی سطح پر تنہائی کا شکار، اسرائیلی وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے آیا تو متعدد ممالک نے بائیکاٹ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی اجلاس کے چوتھے روز نیتن یاہو کی تقریر کے دوران کئی ممالک کے نمائندے اجلاس سے چلے گئے۔ اسرائیلی وزیراعظم […]
چھ سال کے اندر گردشی قرضے کا نام ونشان نہیں رہے گا:اویس لغاری کا دعویٰ
وزیرتوانائی اویس لغاری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ سال کے اندر گردشی قرضے کا نام و نشان نہیں رہے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ گردشی قرضہ پاکستان کے لیے وبال جان ہے، گردشی قرضے کے خاتمے کے لیے دن رات کوششیں کیں۔ اُنہوں نے […]
امریکا کا بھارتی ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکا نے بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ادویات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا نےکچن کیبنٹس اور باتھ روم وینٹیز پر 50 فیصد اور فرنیچر پر 30 فیصد اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے، اس کے علاوہ […]
کوئٹہ: جعفر ایکسپریس فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
کوئٹہ: دشت ٹریک پر جعفر ایکسپریس فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور ایک بوگی الٹ گئی۔ جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی کہ یہ واقعہ پیش آیا۔ فوری طور پر امدادی ٹیمیں دشت روانہ کی گئیں اور زخمیوں […]