Trending
- پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
- پاکستان مرکزی ثالث، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے: ایرانی سفیر
- سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال تشویشناک، آزادیِ صحافت کیلئے پرعزم ہیں: صدر، وزیراعظم
- صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ
- اسرائیل کا امریکا سے جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
- ابھی تک بھارت اپنے زخم سہلا رہا، زندہ قومیں محسنوں کو بھولتی نہیں: خواجہ آصف
- پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
- ایرانی سفیر نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی
- ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
- سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی فوٹیج دینے، ٹرائل روکنے کی درخواستیں خارج
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی طرف سے دائر کی گئی دو درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک اور […]
بلوچستان: ڈاکو ملتان کے 2 جیولرز سے 25 کروڑ مالیت کا ساڑھے 7 کلو سونا چھین کر فرار
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ کے قریب 3 گاڑیوں میں سوار نامعلوم مسلح افراد بس میں سوار ملتان کے 2 جیولرز سے ساڑھے 7 کلو سونا چھین کر فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملتان سے کوئٹہ آنے والی بس میں سوار پنجاب کے […]
اسحاق ڈار کی ہنگری کے وزیرخارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارٹو سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی، وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری […]
اسرائیل کیخلاف کارروائی: امریکا کا پوری عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے پر غور
امریکا کی جانب سے رواں ہفتے پوری عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، جس سے عدالت کے روزمرہ امور بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں، یہ اقدام اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے ردعمل میں سامنے آ رہا ہے۔ واشنگٹن پہلے ہی عدالت کے متعدد ججوں اور پراسیکیوٹرز […]
پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارت دو ماہ سے بند ہونے کا انکشاف
قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارت دو ماہ سے بند ہونے کا انکشاف ہے۔ قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس چیئرمین حنا ربانی کھر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس سربراہ نیشنل لاجسٹک سیل ( این ایل سی ) نے […]
سونا آج پھر 5100 روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، منگل کو بھی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 5 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے آل پاکستان صرافہ جیمز […]
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے،صدر و وزیراعظم کی تعزیت
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سعودی شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ کا انتقال ہو گیا ہے، آپ […]
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 831 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]
سمندری طوفان رگاسا چین میں داخل، 10 شہروں میں ایمرجنسی نافذ
سمندری طوفان رگاسا چین کے صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا، 10 شہروں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان رگاسا کے پیش نظر تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کردیئے گئے جبکہ ٹرانسپورٹ ،کاروباری سرگرمیاں اور پروازیں معطل کردی گئی ہیں، شہریوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی […]
پاکستان میں غربت دوبارہ بڑھنے لگی، کمزور طبقات کا تحفظ کیا جائے: عالمی بینک
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں قومی غربت کی شرح جو 02-2001 میں 64.3 فیصد سے مسلسل کم ہو کر 18.3 فیصد تک آگئی تھی، 2020 سے دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں غربت کے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان میں […]