Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

محسن نقوی کا سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سری لنکا کے ہائی کمشنر فریڈ سری ویراتنے اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب […]

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان اور 3 ججز نے حلف اٹھا لیا

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان اور 3 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیراعظم محمد […]

تاجک وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبداللہ رحیم نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دو طرفہ […]

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 210 روپےسے بڑھ کر 229 روپے تک پہنچ گئی

ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 229 روپے تک جا پہنچی، کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 210 روپےسے بڑھ کر 229 روپے تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتےمیں کوئٹہ […]

پیپلزپارٹی نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے نامزد کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہمیشہ کہتا تھا پیپلزپارٹی آپسی مشاورت کے ساتھ تمام فیصلے کرتی ہے، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کر […]

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 4.15 فیصد ہوگئی جبکہ قلیل مدتی مہنگائی میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.53 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 اشیاء سستی […]

بہار الیکشن میں این ڈی اے کی بڑی برتری، مودی کی ریاست پر گرفت مضبوط

بھارت کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق 243 رکنی اسمبلی میں این ڈی اے 199 نشستوں پر آگے ہے جبکہ حکومت بنانے کے لیے 122 نشستیں درکار […]

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 418 پوائنٹس کی سطح پر […]

بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے کئے گئے اقدامات کو نتیجہ خیز بنایا جا رہا ہے ‘ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 20واں اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان سمیت اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں کی پیش […]

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفی دے دیا۔ دونوں ججز نے سپریم کورٹ سے اپنے چیمبر بھی خالی کر دیئے، جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More