Browsing Category
بزنس
بزنس
مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا اور 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ملک میں دوسرے ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں […]
شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی، پوری دنیا معترف ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح سود کم ہونے سے ملکی معیشت بہتر ہوئی جس کی پوری دنیا معترف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کو تسلیم کررہی ہے، سعودی عرب سے بھی ایک اعلیٰ […]
مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام بنیادی اصلاحات کرنے سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور مہنگائی مسلسل کم ہو رہی […]
سبز مصالحہ جات کے نرخ آؤٹ آف کنٹرول، پیاز ، ٹماٹر مزید مہنگے
سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول ہو گئیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد پیاز کے سرکاری نرخ 145 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو رہا […]
آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام طے پا گیا ہے اور موجودہ پروگرام آخری ہوگا، گروپ 20 میں جانے کے لیے معیشت کو دستاویزی بنانا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس محصولات بڑھانا ناگزیر ہے، مائیکرو اکنامک استحکام منزل […]
گیس کی فراہمی؛ گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی، صنعتیں آخری ترجیح میں شامل
حکومت نے گیس کی فراہمی کے لیے گھریلو اور کمرشل صارفین کو پہلی جب کہ صنعتوں کو آخری ترجیح میں شامل کردیا ہے۔ وفاقی وزارت توانائی و پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی فراہمی کے لیے ترجیحی آرڈر لسٹ میں ترمیم کرتے ہوئے کیپٹیو پاور یونٹس کو گیس کی فراہمی آخری ترجیح میں شامل کردی ہے۔ […]
پی آئی اے نے ملک کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
پی آئی اے کیلیے اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈ قومی ائیرلائن(پی آئی اے )کے سی ای او پی ائی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا گیا۔ ایوارڈ ملکی سیاحتی کے فروغ میں […]
آرمی چیف کی کراچی کی کاروباری برادری کو مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف نے […]
زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاری
ملازمت اور زندگی گزارنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست میں ڈنمارک پہلے نمبر ہے جس کے بعد سویڈن اور پھر سوئٹزر لینڈ کا نمبر ہے۔ اس فہرست میں 98 ممالک شامل ہیں جن کی درجہ بندی کسی ملک میں دستیاب جاب مارکیٹ، آمدنی، مہنگائی، تحفظ، سیاسی استحکام، تعلیمی اور طبی نظام کی سہولیات کو […]
آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی جانب سے 7 ارب ڈالر قرض کی پہلی قسط جاری کردی ہے جو موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے 37 ماہ کے ایکسٹینڈڈ […]