بزنس – صفحہ 23 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی، چاندی بھی سستی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے، دوسری جانب چاندی بھی سستی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹوں کے تاجروں کے مطابق ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت گھٹ گئی، ملک بھر میں 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس […]

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 210 روپےسے بڑھ کر 229 روپے تک پہنچ گئی

ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 229 روپے تک جا پہنچی، کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 210 روپےسے بڑھ کر 229 روپے تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتےمیں کوئٹہ […]

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 4.15 فیصد ہوگئی جبکہ قلیل مدتی مہنگائی میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.53 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 اشیاء سستی […]

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 418 پوائنٹس کی سطح پر […]

زیرسمندر 23 نئے تیل وگیس ذخائر تلاش کرنے کی منظوری

ڈائیریکٹوریٹ جنرل آف پیڑولیم کنسیشنز نے 23 نئے زیرسمندر تیل وگیس ذخائر تلاش کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا کہ پاکستان ای اینڈ پی آف شور بِڈ راؤنڈ میں بولی کے بعد بطور آپریٹر 18 بلاکس اور 5 بلاکس […]

معمولی کمی کے ایک دن بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر آسمان سے باتیں کرنے لگی، ایک ہزار روپے کی معمولی کمی کے ایک دن بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو 24 قیراط کا فی تولہ سونا 8 ہزار 300 روپے […]

سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد وشمار جاری کر دیئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد وشمار جاری کر دیئے۔ اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک ذخائر ایک ہفتے میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، سٹیٹ بینک ذخائر ایک ہفتے میں بڑھ کر14ارب 52 کروڑ 46 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک ہفتے […]

پاکستان کو آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط ملنے کی توقع

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی فوری قسط کی منظوری کے لیے اپنی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو بلا لیا ہے، رقم 2 متوازی پروگراموں کے تحت جاری کی جائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 14 اکتوبر کو 7 ارب […]

حکومت کی جولائی تا ستمبر ٹیکس آمدنی 3 ہزار 46 ارب روپے تک پہنچ گئی

حکومت کی رواں مالی سال 2025-26ء کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس آمدنی 3 ہزار 46 ارب روپے تک پہنچ گئی، گزشتہ سال اسی مدت میں نان ٹیکس آمدن کا حجم 3 ہزار 51 ارب روپے تھا جبکہ رواں مالی سال نان ٹیکس ریونیو کا مجموعی ہدف 5 ہزار 147 ارب روپے مقرر کر رکھا ہے۔ اس حوالے سے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ ڈیل ماضی سے مختلف ہو گی، ہم تجارتی ڈیل کے بہت قریب ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی سے ہماری بہترین شراکت داری ہے، […]