Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان اور ڈنمارک کا اقتصادی و ترقیاتی تعاون کے مزید فروغ پر اتفاق
پاکستان اور ڈنمارک کی جانب سے اقتصادی و ترقیاتی تعاون کے مزید فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ڈنمارک کی نئی سفیر ماجا مورٹینسن کی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی، فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈینش کمپنیوں […]
پاکستان اور فن لینڈ میں دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور مکمل، تجارت، سرمایہ کاری پر گفتگو
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور فن لینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں مکمل ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی اور علاقائی امور پر دونوں […]
اکتوبر میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 23 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اکتوبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر23 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا، چین اکتوبر میں پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سرفہرست ملک رہا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ […]
سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ، کاروبار کا منفی رجحان رہا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 […]
اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خرید و فروخت پر پابندیاں بڑھادیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ڈالر کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔بینک نے ڈالر کی خرید و فروخت پر پابندیاں بڑھادیں ایس بی پی نے نقد ڈالر کی خرید و فروخت محدود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈالر خریداروں کے […]
گوادر سے عمان تک فیری سروس منظور؛ سرمایہ کاری کیلیے بہترین مواقع
حکومت نے گوادر سے عمان تک فیری سروس کی منظوری دے دی ہے، جو اس شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے گوادر سے عمان تک فیری سروس کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے جس کے بعد […]
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 6 روپے، مٹی کا تیل 9روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی جبکہ ڈیزل 6 روپے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 9 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 6 […]
پاکستان اور قطر کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون کا نیا دور
پاکستان اور قطر کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور زرعی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ پیش رفت ممکن ہوئی، جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری و ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ حال ہی میں صدرِ پاکستان […]
ملک میں تمباکو کی وجہ سے سالانہ 700 ارب روپے کے معاشی نقصان کا انکشاف
ملک میں تمباکو سے سالانہ 700 ارب روپے کے معاشی نقصان کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے تمباکو کنٹرول کیلئے فوری اصلاحات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پائیڈ کے مطابق قوانین کے کمزور نفاذ اور پرانے قوانین کے باعث تمباکو وبا سنگین ہوگئی، تمباکو ہر سال ایک لاکھ 64 ہزار پاکستانیوں کی […]
میزان بینک لمیٹڈ تیسری بار بھی ’بہترین بینک‘ قرار، بینک آف پنجاب نے 3 اعزازات نام کرلیے
میزان بینک لمیٹڈ نے تیسری بار بھی بہترین بینک کا اعزاز اپنے نام کرلیا، جب کہ بینک آف پنجاب (بی او پی) نے دسویں پاکستان بینکنگ ایوارڈز کی تقریب میں 3اعزازات حاصل کیے۔ ایوارڈ دینے سے قبل، اس موقع پر مہمان خصوصی اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے پاکستان […]