Browsing Category
بین الاقوامی
ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فورسز
ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بعد امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے سے خالی ہاتھ واپس جائیں […]
ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا: امریکی نائب صدر
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کو خاص کریڈٹ دینا چاہتے ہیں، […]
سفارتی سرگرمیاں تیز، امریکی عہدیدار کا معاہدے کی امید برقرار رہنے کا عندیہ
ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہونے کے باوجود سفارتی سطح پر سرگرمیاں بدستور جاری ہیں اور فریقین ایک ممکنہ معاہدے کے لیے سنجیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پس پردہ رابطے جاری ہیں، جو اس […]
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، چین
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزکی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، امریکی اقدام خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ بیان کے مطابق چین مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں کرے گا، صرف مکمل جنگ بندی ہی صورتِ حال کو بہتر بنا سکتی ہے۔ […]
امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن
ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے۔ ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ جنگ بندی کی مدت کا خاتمہ توسیع پر نہیں ہونا چاہیے، یا تو آبنائے ہرمز اور ایٹمی پروگرام پر ہمارا حق تسلیم کریں، […]
شوہر کی بےوفائی کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون ٹرک کے پیچھے لٹک گئی
چین میں ایک ایسا دلچسپ واقعہ رونما ہوا جس کا نتیجہ تو سامنے نہ آیا لیکن اس نے ہر دیکھنے والے کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے شوہر کی بےوفائی کا پتہ لگانے اور اسے رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون اس کے ٹرک کے پیچھے لٹک کر سوار ہوگئی۔ یہ […]
نائیجیریا کی فضائیہ کی اپنے ہی علاقے پر بمباری ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
نائجیریا کی فضائیہ نے اپنے ہی علاقے میں بمباری کر دی جس کے نتیجے میں 200 کے قریب افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ نائجیریا کی فضائیہ نے میدوگوری کے علاقے شدت پسندوں کی موجودگی کے شبے میں بمباری کی۔ نائیجیریا کی فضائیہ نے کہا کہ […]
روس ایران کے افزودہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار:کریملن
کریملن نے کہا ہے کہ روس ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حصے کے طور پر روس اس عمل کیلئے تیار ہے۔ روسی صدر دفتر نے کہا کہ روس دنیا میں توانائی […]
اسرائیل کا ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی حمایت کا اعلان
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو ایران کے بحری ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حمایت کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پیر کے روز کابینہ اجلاس سے خطاب میں کیا، نتین یاہو کا مزید کہنا تھا کہ امریکی نائب […]
امریکا و ایران میں چند روز بعد پھر بات چیت ہو سکتی ہے: امریکی اخبار
معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا و ایران میں چند روز بعد بات چیت کا ایک اور راؤنڈ ہو سکتا ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور ایران میں سفارتکاری کے دروازے ابھی بند نہیں ہوئے، ایران کے ساتھ سفارت کاری کے دروازے کھلے ہیں، علاقائی حکام کے […]