Browsing Category
بین الاقوامی
پرانا عالمی نظام ٹوٹ رہا، دنیا بڑی تبدیلی کے دہانے پر ہے: سرگئی لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ پرانا عالمی نظام ٹوٹ رہا، دنیا بڑی تبدیلی کے دہانے پر ہے۔ ایران جنگ سے متعلق اپنے بیان میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ ایران میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، شہری آبادی پر حملے ناقابل قبول ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نےکہا […]
بلوم برگ نے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا
امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نےتیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نے ایران سے امریکا اسرائیل کی جنگ طویل ہونے کی صورت میں عالمی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا انتباہ بھی کردیا،رپورٹ میں کہا گیا ہے آبنائے […]
یورپی کونسل کے صدر کا وزیراعظم کو فون، جنگ بندی کیلئے کوششوں پر پاکستان کے کردار کی تعریف
وزیراعظم کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے فون کیا اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ساتھ ساتھ پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی اور اس کے عالمی معیشت پر اثرات پر گہری […]
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی، ثالثوں کے ذریعے امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہوا۔ انہوں نے کہا […]
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوجیوں کو ’شارک کی خوراک‘ بنانا چاہتے ہیں: ایران
تہران : ایران نے کہاہے کہ اگر امریکا نے زمینی حملہ کیا تو ان کے فوجی شارک مچھلیوں کی خوراک بنیں گے۔ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراحیم ذوالفقاری نے ایران پر زمینی حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا اقدام امریکی افواج کے لیے شدید ذلت آمیز نتائج کا باعث بنے گا […]
ایران کی خنداب جوہری تنصیب اسرائیلی حملوں سے غیر فعال
اقوام متحدہ کے جوہری توانائی اور یورینیم افزودگی کے نگران ادارے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ شمال مغربی ایران میں خنداب ہیوی واٹر ری ایکٹر کو اسرائیلی حملے میں ’شدید نقصان پہنچا ہے اور اس نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ ایران کی جوہری توانائی […]
ٹرمپ کا ایران سے یورینیئم نکالنے کے آپریشن پر غور
وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ایران سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی یورینیئم نکالنے کے لیے فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں سکیورٹی اہلکاروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس آپریشن میں امریکی فوج کئی دنوں یا طویل عرصے تک‘ ایران میں رہ سکتی ہے۔ […]
ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت والی ٹویٹ شیئر کردی
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایک اہم ٹوئٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ خوشخبری شیئر کرتے […]
ایران پر جنگ مسلط کرنے پر امریکا میں بڑے پیمانے پر ٹرمپ کیخلاف مظاہرے، 70 لاکھ افراد کی شرکت
ایران پر جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “نو کنگز” کے نام سے بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز ملک بھر میں ہونے والے احتجاج میں تقریباً 70 لاکھ افراد نے شرکت کی اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ […]
حزب اللہ کے اسرائیلی اڈوں پراعلیٰ معیار کے میزائلوں سے حملے،اسرائیل کے زیر قبضہ 4 قصبوں کو نشانہ بنایا
حزب اللہ کے اسرائیلی اڈوں پراعلیٰ معیار کے میزائلوں سے حملے،اسرائیل کے زیر قبضہ 4 قصبوں کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ کی طرف سےہفتہ کواسرائیلی فوجی تنصیبات پرمیزائل حملے کیےگئے،حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں عین شامر ایئرفیلڈ اور رگاویم فوجی کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ حزب اللہ کاکہنا ہے کہ […]