حزب اللہ کے اسرائیلی اڈوں پراعلیٰ معیار کے میزائلوں سے حملے،اسرائیل کے زیر قبضہ 4 قصبوں کو نشانہ بنایا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

حزب اللہ کے اسرائیلی اڈوں پراعلیٰ معیار کے میزائلوں سے حملے،اسرائیل کے زیر قبضہ 4 قصبوں کو نشانہ بنایا

حزب اللہ کے اسرائیلی اڈوں پراعلیٰ معیار کے میزائلوں سے حملے،اسرائیل کے زیر قبضہ 4 قصبوں کو نشانہ بنایا۔

 

حزب اللہ کی طرف سےہفتہ کواسرائیلی فوجی تنصیبات پرمیزائل حملے کیےگئے،حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں عین شامر ایئرفیلڈ اور رگاویم فوجی کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔

 

حزب اللہ کاکہنا ہے کہ یہ حملےلبنانی شہریوں کی جبری بےدخلی اور مکانوں کی تباہی کے جواب میں کیےگئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.