بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے احتجاج کا آپشن اپنایا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے آئین کےمطابق احتجاج کا آپشن اپنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کررہی ہے۔ جلد کچھ […]