اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے بعد بشریٰ بی بی کی آنکھ میں بھی تکلیف
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا،دائیں آنکھ میں پی وی ڈی مایوپیا اور اسٹیگمیٹزم کی تشخیص ہوئی ہے۔ پمز اسپتال کےسربراہ شعبہ چشم ڈاکٹرمحمد عارف خان نےبشریٰ بی بی کا تفصیلی معائنہ کیا،اس دوران بشریٰ بی بی نے دائیں آنکھ سے دھندلا نظر […]