Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ میں جانے سے بچنے کیلئے اسرائیلی فوجی خود کو زخمی کرنے لگے
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت نے بعض اسرائیلی فوجیوں کو ایسے جذباتی اور نفسیاتی دباؤ میں ڈال دیا ہے کہ وہ غزہ میں آپریشنز سے بچنے کے لیے خود کو زخمی کرنے لگے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجیوں کی اس صورتحال پر اسرائیل میں ماؤں کے ایک فلاحی گروپ نے اس حوالے سے حکومتی […]
غزہ میں جانے سے بچنے کیلئے اسرائیلی فوجی خود کو زخمی کرنے لگے
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت نے بعض اسرائیلی فوجیوں کو ایسے جذباتی اور نفسیاتی دباؤ میں ڈال دیا ہے کہ وہ غزہ میں آپریشنز سے بچنے کے لیے خود کو زخمی کرنے لگے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجیوں کی اس صورتحال پر اسرائیل میں ماؤں کے ایک فلاحی گروپ نے اس حوالے سے حکومتی […]
برطانیہ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
ایران اسرائیل جنگ کے باعث برطانیہ نے تہران میں اپنے سفارت خانے کو عارضی طور پر بند کردیا تھا جسے اب کھول دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان برطانوی وزیر خارجہ برائے امور مشرق وسطیٰ ہیمنش فالکنر نے پیر کے روز برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہم […]
’ایلون مسک کی امریکا پارٹی الیکشن جیتے بغیر بھی ٹرمپ کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت بنانے کے منصوبے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے نظرانداز کر دیا ہے، لیکن امریکی ارب پتی کے اعلان سے کانگریس میں اپنی معمولی اکثریت بچانے کی کوشش کرنے والے ریپبلکنز کے لیے خطرہ نمایاں ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ […]
مکمل محاصرہ اور فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی ہی کامیابی کی کنجی ہے، اسرائیلی وزیر
شمالی غزہ میں صہیونی فوج پر حماس کے تباہ کن حملے میں 5 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کے وزیر قومی سلامی اتمار بن گویر نے مکمل محاصرے اور فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی کوہی کامیابی کی کنجی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دوحہ میں […]
ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں پیش رفت کا بھی اشارہ دیا ہے۔ امریکی […]
شمالی غزہ میں سڑک کنارے بم دھماکے سے 6 اسرائیلی فوج ہلاک، 14 زخمی
شمالی غزہ میں سڑک کنارے بم دھماکے سے 6 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ شمالی غزہ کے علاقے بیت ہنون میں اسرائیلی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، حملے کے بعد ایک اسرائیلی فوجی لاپتہ ہے، حملے کا نشانہ بننے والے اسرائیلی فوجی غزہ میں گھروں کو تباہ کرنے میں مہارت رکھتے […]
برکس اتحاد نے غزہ کو فلسطین کا ’ناقابلِ تقسیم حصہ‘ قرار دے دیا
دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے اتحاد برکس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی "مقبوضہ فلسطینی علاقے کا ناقابلِ تقسیم حصہ” ہے اور اسے مغربی کنارے کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے تحت یکجا کیا جانا چاہیے۔ برکس اجلاس کے اعلامیے میں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور آزاد ریاستِ فلسطین کے قیام کے […]
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پہلی بار صیہونی طیاروں کا یمن میں بڑا فضائی حملہ
اسرائیل نے ایران-اسرائیل جنگ بندی کے بعد یمن میں حوثی شدت پسندوں کے خلاف اپنے پہلے حملے کیے ہیں، جن میں اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک حوثی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں یمن کی بحیرہ احمر کے کنارے واقع اہم بندرگاہوں اور ایک بجلی گھر کو ہدف بنایا گیا۔ […]
شہباز شریف کا دورہ چین، صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم شہبازشریف کے آئندہ دورہ چین کی تیاریاں شروع ہو گئیں، وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ نے چین کے ساتھ پاکستان کی سرمایہ کاری اور بزنس انگیجمنٹس کا ڈیٹا طلب کر لیا، وزیر اعظم کا دورہ چین اگست […]