بین الاقوامی – صفحہ 70 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان اور ترکیے کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور

پاکستان اور ترکیے کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری سے ترک وزیر ٹرانسپورٹ کی اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں جہاز سازی، آپریشنز اور شپ بریکنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ جنید انوار چودھری نے ترک سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ […]

افغان طالبان کا ایک اور آمرانہ اقدام، پاکستان مخالف پروپیگنڈے سےانکار پر بڑےادارےکی تمام نشریات معطل

افغان طالبان حکومت نے ایک اور آمرانہ اقدام کے تحت افغانستان کے بڑے نجی نشریاتی ادارے شمشاد نیوز کی تمام نشریات معطل کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بندش کی وجہ چینل کی جانب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا نشر کرنے سے انکار اور طالبان حکومت کا مؤقف نہ اپنانا قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کا […]

صہیونی فوج نے غزہ پر پھر حملہ کردیا، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی فوج نے اتوار کو غزہ پر حملہ کیا ہے، غزہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل اب تک جنگ بندی کی 47 خلاف ورزیاں کرچکا ہے جس میں 38 افراد شہید اور 143 زخمی ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک افغان جنگ بندی کرانے کیلئے تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاک افغان جنگ بندی کرانے کو تیار ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو میرے لئے بہت آسان ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں، نوبل انعام کیلئے نہیں زندگیاں […]

انسانیت کیخلاف جرائم، شیخ حسینہ کیلئے 1,400 مرتبہ سزائے موت کی درخواست

بنگلہ دیش کے پبلک پراسیکیوٹر نے 78 سالہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے لیے سزائے موت کی درخواست کردی۔ شیخ حسینہ پر 2024 میں ہونے والے مظاہروں کو دبانے کا حکم دینے کے الزام میں غیر حاضری میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے، حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف اقدامات میں سیکڑوں افراد […]

’ ابراہام معاہدے ’ میں جلد مزید ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں جلد ہی ’ ابراہام معاہدے‘ (Abraham Accords) میں توسیع کی توقع ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اس معاہدے میں شامل ہوگا، جس کی وجہ سے اسرائیل اور کچھ عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے […]

اسرائیل نے تشدد زدہ مزید 30 لاشیں حوالے کردیں، وزارت صحت غزہ

غزہ میں امن معاہدے کے نفاذ کے بعد اسرائیل سے مزید 30 فلسطینیوں کی لاشیں غزہ پہنچ گئیں، جن پرتشدد کے نشانات ہیں، حماس نے کہا ہے کہ تمام یرغمالیوں کی وہ لاشیں حوالے کر دی ہیں جن تک رسائی ممکن تھی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے غزہ کی وزارت صحت کے حوالے  […]

افغانستان میں القاعدہ اور فتنہ الخوارج کی موجودگی بے نقاب

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں القاعدہ اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) جیسے دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے ناقابلِ تردید شواہد سامنے آ گئے ہیں۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگران ٹیم نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کی ہے جو کہ اس نوعیت […]

انڈونیشیا کا چینی ساختہ جے-10 لڑاکا طیارے حاصل کرنے کا اعلان

انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے کہا کہ ان کا ملک چین سے جے-10 لڑاکا طیارے حاصل کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیرِدفاع سجفری سجم الدین نے اعلان کیا کہ ’اُن کا ملک چین سے جے-10 لڑاکا طیارے حاصل کرنے جارہا ہے‘۔ انڈونیشن وزیردفاع نے ممکنہ دفاعی سودے کے حوالے سے تفصیلات نہیں […]

افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کیلئے عارضی سیز فائر کا فیصلہ

وزارت خارجہ پاکستان کے مطابق افغان طالبان رجیم کی درخواست پر دونوں کی باہمی رضامندی سے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق سیز فائر کا فیصلہ آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی طور پر کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس […]