Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں
امریکی وزارت خزانہ کے ذیلی ادارےآفس آف فارن ایسیٹس کنٹرول (او ایف اے سی)نے خام تیل کی فروخت کے ذریعے ایرانی مسلح افواج کی مالی معاونت کرنے والی کمپنیوں کے ایک نیٹ ورک اور شپنگ کے بروکروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے العربیہ کے حوالے سے […]
بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی، ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں
بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں۔ ابتدائی شواہد کے مطابق واقعہ تکنیکی خرابی کا نتیجہ تھا، پائلٹ کی کسی غلطی کا امکان نظر نہیں آتا، پائلٹ نے سات مرحلوں پر مشتمل سخت تربیتی عمل مکمل کیا تھا، طیارہ ’تیجس‘ پر خصوصی 6 ماہ کی تربیت حاصل کی۔ پائلٹ تمام کورسز […]
بی جے پی بھارت کو ہندو ریاست بنانےکی کوشش کر رہی ہے: امریکی کمیشن
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کہا ہے کہ بی جے پی بھارت کو ایک واضح ہندو ریاست بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ امریکی کمیشن نے بھارت میں مذہبی تعصب پر رپورٹ جاری کی ہے کہ بھارت کا سیاسی نظام مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کو فروغ دیتا ہے۔ رپورٹ کے […]
دبئی ایئر شو: جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت کیلئے دوست ملک کیساتھ معاہدہ پر دستخط
دبئی ایئر شو 2025 میں جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری پوری توجہ کا مرکز رہا جبکہ ایک دوست ملک کے ساتھ اس کی خریداری کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط بھی کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ دبئی ایئر شو 2025 میں شرکت کے لیے یو اے […]
شہباز شریف نے فون پر اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی کی فوجی کشیدگی پر تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ’لاکھوں جانیں بچائیں‘، اور یہ بھی کہ اس جھگڑے کو ختم کرنے میں ’350 فیصد ٹیرف‘ کی دھمکی کارگر ثابت ہوئی۔ […]
کالعدم ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین کو استعمال کر کے پاکستان میں متعدد حملے کیے: ڈنمارک
اقوام متحدہ میں ڈنمارک کی نائب مستقل مندوب سینڈرا جینسن لانڈی نے کالعدم ٹی ٹی پی کو خطرہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے ڈنمارک کی نائب مستقل مندوب سینڈرا جینسن لانڈی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے تقریباً 6 ہزار جنگجو موجود ہیں جو مسلسل خطے کی […]
بھارتی میڈیا جھوٹ کا ماہر، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کر دیا
بھارتی میڈیا جھوٹ اور فریبی خبریں بنانے کا ماہر ، سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کر دیا۔ پاکستانی وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بار پھر گودی میڈیا کے جھوٹے دعوؤں اور پروپیگنڈا مہم کا پردہ فاش کر دیا، سابق وزیر اعظم چوہدری انوار […]
آئی ایم ایف کی پاکستان میں گورننس بارے رپورٹ میں غیر معمولی حقائق شامل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں گورننس بارے رپورٹ میں غیر معمولی حقائق شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کی جی سی ڈی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی کا 60 فیصد 30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے، پاکستان میں آبادی کا بڑا حصہ شہروں کی طرف تیزی سے منتقل ہونے لگا۔ جی […]
امریکی کانگریس کا بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح کا اعتراف
امریکی کانگریس نے بھارت کے خلاف 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی فتح پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔ کانگریس کی یوایس چائنا اکنامک اینڈ سکیورٹی کمیشن کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا کہ مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ میں بھارت کوبدترین شکست ہوئی، پاکستان کی فتح میں چینی ہتھیاروں نے بنیادی کردار […]
پاکستان اور انڈونیشین افواج کی مشترکہ مشق’ شاہین اسٹرائیک 2‘ اختتام پذیر
پاک فوج اور انڈونیشین فوج کی مشترکہ مشق’ شاہین اسٹرائیک 2‘ اختتام پذیر ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام تربیتی مقاصد کامیابی کے ساتھ حاصل کر لئے گئے،اختتامی تقریب میں پاکستان کی طرف سے جنرل افسرنے بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور انڈونیشیا کی جانب سے سینئر […]