Browsing Category
بین الاقوامی
جنوبی لبنان میں صیہونی فورسز کا فضائی حملہ، 13 افراد شہید
جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فورسز نے فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق […]
کانگو میں خوفناک طیارہ حادثہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو منظرِعام پر
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے وزیرِ معدنیات لوئس واٹم کبامبا اور اُن کے وفد کو لے جانے والا چارٹرڈ ایمبریئر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثہ کولوویزی ایئرپورٹ پر پیش آیا، جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، ویڈیوز میں دیکھا […]
بھارتی آرمی چیف کا باہمی تضادات اور ذہنی انتشار سے بھرا بیان، عسکری قیادت شدید ذہنی بوکھلاہٹ کا شکار
بھارتی آرمی چیف کا باہمی تضادات اور ذہنی انتشار سے بھرا بیان، عسکری قیادت شدید ذہنی بوکلاہٹ کا شکار ہے۔ معرکۂ حق میں بدترین ناکامی اور عالمی سطح پر رسوائی نے بھارتی عسکری و سیاسی قیادت کو شدید دباؤ میں دھکیل دیا ہے، عسکری کمزوریوں، بدترین آپریشنل کارکردگی اور اتمانبھر بھارت کی ناکامیاں دفاعی ڈھانچے […]
مودی کی پالیسیوں کو دھچکا، خالصتان تحریک کو قانونی تحفظ مل گیا
عالمی سطح پر کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کی کھل کر حمایت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سفاکانہ اقدامات کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم کو قانونی حیثیت دیتے ہوئے اس کے انعقاد کی باضابطہ اجازت دے دی، سکھ فار جسٹس […]
ہم سب کچھ یاد رکھیں گے، سب کا حساب لیا جائے گا، حسینہ واجد
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ ہم سب کچھ یاد رکھیں گے، سب کا حساب لیا جائے گا، اللہ نے زندگی دی ہے وہی اسے لے گا، کارکنوں سے کہتی ہوں: فکر نہ کریں، یہ وقت کی بات ہے، یقین ہے میں اس کا بدلہ لے سکوں گی۔ بھارتی […]
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت
بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی بین الاقوامی عدالت نے 78 سالہ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی، سابق وزیر داخلہ اسد الزمان خان کمال کو بھی انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے […]
مدینہ کے قریب بھارتی زائرین کی بس کو حادثہ، 45 افراد جاں بحق
بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں 45 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حرمین شریفین کے قریب مدینہ میں پیش آنے والے ایک افسوسناک بس حادثے […]
عارضہ قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلا افراد حج نہیں کرسکیں گے، ڈپورٹ کرنےکی پالیسی بھی لاگو
سعودی حکومت نے بیمار عازمین پر حج2026 کی پاپندی عائد کرتے ہوئے ڈپورٹ کرنے کی پالیسی بھی لاگو کردی۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے کہا کہ بیمار عازمین کو سعودی عرب واپس وطن بھیج دے گا، واپسی کا خرچہ عازمین حج خود ادا کریں گے، بیمار عازم کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی […]
اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نوازا گیا
ایوانِ صدر میں اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دے دیا گیا۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے، صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف بھی تقریب میں موجود تھے۔ اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے شاہ عبداللّٰہ […]
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان کا بھارتی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بھارتی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کی منافع کمانے والی کاوشوں میں کچھ قومیت اور حب الوطنی کی توقع رکھتے ہیں. انیل چوہان کا کہنا ہے کہ دفاعی اصلاحات یکطرفہ عمل نہیں، صنعت کو صلاحیت کے بارے […]