بین الاقوامی – صفحہ 49 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

سڈنی حملہ کے بعد آسٹریلیا میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی

آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملے کے بعد سڈنی میں موجود مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جنوب مغربی سڈنی کے مضافاتی علاقے ناریلان میں واقع مسلمانوں کے قبرستان پر حملہ کیا گیا، اس دوران قبروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے وہاں سور کے سر اور اس کے اعضا رکھ […]

سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے

سڈنی دہشت گردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی واقعہ پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں کے حوالے سے بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کیلئے رابطہ کیا ہے۔   یاد […]

ڈیرہ اسماعیل خان : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں 7 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کلاچی کے علاقے میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ […]

آسٹریلیا میں جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان شخص ہیرو بن گیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا مسلمان احمد ال احمد ہیرو بن گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور کو موقع پر موجود شہری نے اپنی جان پر کھیل کر بہادری سے پکڑا، اور حملہ آور کا اسلحہ چھین کر کئی لوگوں کی جانیں بچائیں۔ […]

آسٹریلیا: نہتے شہری نے سڈنی بیچ پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد کی گن چھین لی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے […]

سوڈان میں یو این امن مشن پر ڈرون حملہ، 6 بنگلا دیشی اہلکار جاں بحق، پاکستانی کوئیک فورس کی بروقت کارروائی

سوڈان کے کوردوفان ریجن میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے ایک بیس پر ڈرون حملے کے نتیجے میں بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے چھ اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ اقوامِ متحدہ کے مشن کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز کیا گیا، جس میں متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے، جن میں سے بعض […]

’پاکستان دنیا کے پہلے 3 کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہوگیا‘

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی  بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے، اسلام آباد۔ بائنانس اور […]

بگرام ایئربیس پر عسکری تیاریوں کا طالبان دعویٰ بے بنیاد، امریکی جریدے نے پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

طالبان رجیم کی جانب سے بگرام ایئربیس پر فوجی سازوسامان اور جنگی طیاروں کی تیاری سے متعلق کیے جانے والے دعوؤں کا پول کھل گیا ہے۔ ایک امریکی جریدے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اور دستیاب شواہد اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بگرام ایئربیس پر طالبان کی جانب سے کسی قسم کی جنگی طیاروں […]

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا بے مثال کارنامہ ، اپنے عملے کے لیے 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کے لیے ایک حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دیا ہے۔ یہ بونس ٹیلر کے حالیہ عالمی دورے کے بعد دیا گیا، جس کے دوران انہوں نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے اور 2 ارب ڈالر کا ریکارڈ […]

اسرائیل کا حماس کے اہم ترین کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ؛ 3 شہادتیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں اور آج بھی ایک فضائی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ایک کار پر کیا گیا یہ حملہ حماس کے اہم ترین کمانڈر رعد سعد کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا جن کی موجودگی کی اطلاع انٹیلی جنس […]