بین الاقوامی – صفحہ 48 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت کا بڑھتا دفاعی بجٹ، خطے میں عدم توازن کا باعث

بھارت کا مسلسل بڑھتا ہوا جنگی جنون جنوبی ایشیا کے لیے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے، حالیہ برسوں میں آتمانربھر بھارت کی پالیسی اورعلاقائی برتری کے خواب میں بھارت نے ہتھیاروں اور دفاعی سازوسامان کی خریداری تیز کر دی ہے۔ بھارتی حکومت مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں 20 سے 25 فیصد تک دفاعی […]

روس مذاکرات ناکام ہونے پر یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضہ کرے گا: پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین سے متعلق امن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس طاقت کے ذریعے یوکرینی علاقوں پر قبضہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ وزارتِ دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کیا کہ روس یوکرین سے علاقوں کی حوالگی کے مطالبے […]

افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو لاجسٹک اور آپریشنل مدد دیتے رہے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشارے ملتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔ سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے دہشت گرد گروہوں کی […]

سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا بتانا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد […]

واشنگٹن میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، پانی گھروں میں داخل

امریکی ریاست واشنگٹن میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ریور کنارے سیلابی حفاظتی بند میں شگاف پڑ گیا، نیشنل گارڈز اور مشینری ریت کے تھیلوں سے شگاف بند کرنے میں مصروف ہے۔ سیلابی پانی قریبی رہائشی علاقوں اور گھروں میں داخل ہو گیا، سڑکیں ندی نالوں کا […]

بھارتی وزیراعلیٰ کے خاتون کا حجاب کھینچنے کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی گھٹیا ذہنیت آشکار

متعصب بھارتی سیاستدانوں کی بے شرمی اور ڈھٹائی منظر عام پر آگئی۔ بھارتی وزیراعلیٰ کے خاتون کا حجاب کھینچنے کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی گھٹیا ذہنیت آشکار ہوگئی، یوگی حکومت کے اتحادی وزیر سنجے نشاد کے انتہائی توہین آمیز اور غیر انسانی ریمارکس سامنے آگئے، بھارتی وزیر نے حجاب کھینچنے کا تمسخر اڑایا […]

سڈنی واقعہ: حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے مقام بونڈی ساحل پر حملہ کرنے والے شخص ساجد اکرم کا تعلق حیدر آباد شہر سے تھا اور وہ 27 برس قبل تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے نومبر 1998 کے دوران آسٹریلیا منتقل ہوا تھا۔ اتوار کو ہونے والے اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 16 […]

سڈنی حملہ کے بعد آسٹریلیا میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی

آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملے کے بعد سڈنی میں موجود مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جنوب مغربی سڈنی کے مضافاتی علاقے ناریلان میں واقع مسلمانوں کے قبرستان پر حملہ کیا گیا، اس دوران قبروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے وہاں سور کے سر اور اس کے اعضا رکھ […]

سڈنی دہشتگردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے

سڈنی دہشت گردی واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی واقعہ پر بھارتی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ آسڑیلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں کے حوالے سے بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کیلئے رابطہ کیا ہے۔   یاد […]

ڈیرہ اسماعیل خان : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج جہنم واصل، ایک جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن میں 7 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کلاچی کے علاقے میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ […]