Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
بین الاقوامی
منگولیا میں شدید سردی کے باعث 21 لاکھ مویشی ہلاک
شدید سردی اور برف باری کے شکار منگولیا میں رواں موسم سرما کے درمیان اب تک 21 لاکھ سے زیادہ جانور ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں دسمبر سے مارچ تک موسم سرما میں شدید سردی کوئی نئی بات نہیں لیکن اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا […]
نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کو تیار
نیوزی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ نئی نسل کے لیے تمباکو کی فروخت روکنے کے لیے اس پر پابندی عائد کر رہی ہے، اس طرح نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب […]
نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا داخلی معاملہ ہے : امریکا
پاکستان میں وفاق کی سطح پر حکومت سازی سے قبل انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے سے متعلق امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ پاکستان میں دو بڑی […]
نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں لاس کیمپناس آبزرویٹری میں نصب میگیلن دوربینوں کی مدد […]
’حرمین میں ’لبیک اللہم لبیک ‘ کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں‘
حرمین شریفین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے جہاں ’لبیک اللہم لبیک‘ کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں۔ الاخباریہ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’یوم تاسیس محض تاریخ اور ہندسے نہیں بلکہ ایک عظیم یادگار ہے جس […]
رفح پر اسرائیلی حملے کے تباہ کن نتائج سے خبردار کرتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے رفح پر اسرائیل کی طرف سے حملے کے تباہ کن نتائج سے خبردار کیا ہے۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے تحت منعقد انسانی حقوق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے عالمی […]
غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی وزیر اعظم حکومت سمیت مستعفی
فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی حکومت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں صدر محمود عباس کو اپنی حکومت کا استعفیٰ پیش کرتا ہوں، محمد اشتیہ نے بتایا […]
او آئی سی کا غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ایک بار پھر غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ترکیہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے اطلاعات کے اجلاس میں مسلم ممالک کے نمائندگان نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قتل عام کی شدید مذمت کی اور غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی […]
بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی کی ضلعی عدالت میں گیانواپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کے خلاف مسجد کمیٹی کی درخواست […]
امریکی فوجی کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف اسرائیلی سفارتخانے پر خود سوزی
امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر یہ کہتے ہوئے خود کو آگ لگا لی کہ میں اب غزہ میں مزید نسل کشی میں شامل نہیں ہوں گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ایک شخص زمین پر مائیک اور اسپیکر رکھتا […]