Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
بین الاقوامی
طالبان حکومت سرِعام پھانسی دینا بند کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں سرعام پھانسی دینے کا ظلمانہ سلسلہ روک دے۔ عالمی خبر رساں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کے ترجمان جیریمی لارنس نے کہا کہ گزشتہ ہفتے افغانستان کے ایک فٹبال اسٹیڈیم میں 2 افراد کو سرعام پھانسی دیئے جانا […]
یوکرین جنگ؛ پوتن کی نیٹو ممالک کو جوہری جنگ کی دھمکی
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں نے یوکرین جنگ میں شامل ہوا تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ سے اپنے سالانہ خطاب میں کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت […]
بھارت؛پنجاب سے باہر بھی کسان یونینز نے احتجاج کو وسیع کرنے کی کال دیدی
بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پندرویں روز بھی جاری ہے،کسان مظاہرین اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ دہلی چلو مارچ کےدوران بھٹنڈہ پنجاب میں کسان مظاہرین نےعالمی تجارتی تنظیم کا پتلا جلا ڈالا، کسان مظاہرین کی مانگیں پوری نہ ہونے پر غم وغصے کی لہر میں مزید اضافہ ہوا۔ بھارتیہ کسان […]
امریکا؛ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں
امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔ڈھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ہے، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہوما کی سرحد کے قریب تین کاؤنٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔ آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی […]
شہزادہ ہیری مقدمہ ہار گئے
برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سیکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔ شہزادہ ہیری نے لندن کی عدالت میں حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا تھا، لندن کی عدالت نے شہزادہ ہیری کے چیلنج کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے حکومتی فیصلے کو قانونی قرار دیا ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ نے فروری […]
سعودی عرب؛ دہشت گردی کے الزام میں 7 قیدیوں کے سرقلم
سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی معاونت کے جرم میں سزا سنائی تھی۔ سرکاری خبر […]
غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے جس کی وجہ سے غزہ میں پونے چھ لاکھ افراد قحط کا شکار ہونے سے بس ایک قدم دور ہیں۔ عرب میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے یہ تنبیہ ایسے وقت میں […]
غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور سب خاموش ہیں، سعودیہ کی سلامتی کونسل پر تنقید
سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں غزہ کی تباہی پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کی جبری […]
مصر: دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک، 5 زخمی
مصر کے دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مزدور مقامی تعمیراتی فرم میں کام کرنے جا رہے تھے، حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کو 6 ہزار466 ڈالر، زخمیوں کو 646 ڈالر معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا نے مزید بتایا کہ کشتی […]
امید ہے حماس اور اسرائیل کے درمیان پیر تک جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے گا: امریکی صدر
حماس اور اسرائیل جنگ بندی معاہدے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا بڑا بیان سامنے آگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امید ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان پیر تک جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے گا، میرے قومی سلامتی کے مشیر نے بتایا کہ ہم معاہدے کے قریب ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس […]