Trending
- ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
- نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ
- گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
- ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
- امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
- آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
- پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
- آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ
- آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ
Browsing Category
بین الاقوامی
روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کے الزام میں ملک بدر کر دیا
روس نے برطانوی سفارت کار کو خفیہ اور تخریبی کاموں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے دو ہفتوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف ایس بی سیکیورٹی سروس نے بتایا کہ مذکورہ سفارت کار نے ملک میں داخل ہوتے وقت جان بوجھ کر غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم […]
جنوبی کوریا میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ 2 ہلاکتیں اور 200 پروازیں معطل
جنوبی کوریا میں ریکارڈ برفباری نے نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا اور شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں 1907 کے بعد ریکارڈ برفباری سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔ اب تک 18 انچ برف پڑ چکی ہے۔ خراب موسم کے باعث 200 سے […]
انتہاپسند ہندوؤں نے مسلم نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مسلمان کو ہندوتوا کے 3 جنونیوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گلفام نامی مسلم نوجوان جو شوٹنگ کا کھلاڑی ہے۔ پریکٹس کے بعد گھر آتے ہوئے راستے میں ہندوتوا کے غنڈوں نے پکڑ لیا۔ جنونی ہندو گلفام کو گھسیٹ کر وکٹوریہ پارک لے گئے اور برہنہ کرکے […]
عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ
امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ عمران خان کو رہا کرو۔ عمران خان کی […]
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکال دیں گے؛ رپورٹ
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فورسز میں موجود ٹرانس جینڈر اہلکاروں کو نااہل قرار دیکر فوج سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دی سنڈے ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے ٹرانس جینڈرز اہلکاروں کو ہٹانے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر تیار کر رہے ہیں۔ رپورٹ کہا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈرز کو طبی بنیادوں پر […]
جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ روس نے یوکرین پر سیکڑوں ڈرونز برسا دیے
روس نے رات گئے یوکرین پر 188 ڈرونز برسا دیے جو اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے خودکش ڈرونز سمیت مجموعی طور پر 188 ڈرونز سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔ روس نے کامیاب ڈرونز حملوں کے لیے یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو ڈمی ڈرونز کی […]
اسرائیلی وزیراعظم برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے فیصلے پر کارروائی کرینگے: ڈیوڈ لیمی
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے حکم جاری کرنے پر برطانیہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ نیتن یاہو کے برطانیہ آنے پر عدالتی فیصلے کی پیروی […]
وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے؛ آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا کہ غزہ میں جارحیت کے مرتکب اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں بلکہ سزائے موت دینی چاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے وفد سے ملاقات کی مشرق وسطیٰ بالخصوص غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی سپریم […]
تہران کا ایرانی طلبہ کی پرتشدد گرفتاری پر روس سے احتجاج
ایران نے روس کے شہر کازان کی یونیورسٹی میں ایرانی طالبعلموں کی پرتشدد گرفتاریوں پر ماسکو سے احتجاج کیا ہے۔ ایران کے سرکاری خبررساں ادارے ’ارنا‘ نے ایرانی قونصلیت سے جاری بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو کازان یونیورسٹی کے ویزا توسیع مرکز جانے والے 2 ایرانی طلبہ کو پولیس نے […]
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا منصوبہ
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی منتخب صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ محکمہ انصاف میں تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ اس بات کا ثبوت تلاش […]