Trending
- ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
- نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ
- گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
- ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
- امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
- آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
- پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
- آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ
- آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ
Browsing Category
بین الاقوامی
مجھے یقین نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ ہیں؛ پوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر خدشہ ظاہر کیا کہ نومنتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے امریکا کی سیاسی تاریخ میں بہت سے اندوہناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ […]
حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
حزب اللہ نے آج اپنے امیر کی شہادت کے دو ماہ مکمل ہونے پر اعلان کیا ہے وہ حسن نصراللہ کی عوامی سطح پر نماز جنازہ پڑھانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب رہنما محمود قومی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ یاد رہے […]
پاکستان کے ساتھ برادارانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بنگلا دیشی سفیر
پاکستان میں بنگلا دیش کے سفیر محمد روح العالم صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ برادارنہ تعلقات کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے بنگلا دیش کے ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیقی نے ملاقات […]
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری
بیروت : (ویب ڈیسک) لبنان میں جنگ بندی کے بعد جنوبی علاقوں میں شہری اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپس لوٹنے لگے تاہم اسرائیل کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کردیا، خیام قصبے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے […]
لبنان: صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025ء کو طلب
لبنان میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو ہوگا۔ لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق لبنانی اسپیکر نے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمانی سیشن 9 جنوری 2025 کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ لبنان میں صدارتی عہدہ اکتوبر 2022ء سے خالی ہے۔
راکٹ فورس کرپشن؛ چین میں ایک اور فوجی افسر برطرف، وزیرِ دفاع سے بھی تفتیش
چین کے وزیرِ دفاع ڈونگ جون سے کرپشن الزامات پر تفتیش کی جا رہی ہے جب کہ اسی کیس میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے رُکن ایڈمرل میاؤ ہوا کو برطرف کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی فوج میں یہ گرفتاریاں، برطرفیاں اور تفتیش راکٹ فورس میں ہونے والی ہوشربا کرپشن کے الزامات […]
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی؛ بھاری جرمانہ ہوگا
آسٹریلیا میں ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمان میں 102 ارکان نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے بل کے حق میں ووٹ […]
گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم کے بعد ایک ہفتے میں ’اڈانی گروپ‘ کو 55 ارب ڈالر کا نقصان
بھارت کے ’ اڈانی گروپ’ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے امریکا میں پراسیکیوٹرز کی جانب سے گروپ کے بانی گوتم اڈانی اور دیگر عہدیداروں پر الزام عائد کیے جانے کے بعد سے اڈانی گروپ کو 55 ارب ڈالر تقریباً 46 کھرب بھارتی روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ کے مطابق […]
صیہونی فورسز کی غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 33 فلسطینی شہید
لبنان میں جنگ بندی ہوگئی لیکن غزہ میں صیہونی فورسز کی نسل کشی ابھی بھی جاری ہے۔ عرب میڈیا غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد شہید ہو گئے، صیہونی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے سکول میں پناہ لئے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا جس میں 13 افراد شہید […]
ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب
ٹوری کے سابق سیکرٹری خارجہ لارڈ ولیم ہیگ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا اگلا چانسلر منتخب کر لیا گیا ہے۔ لارڈولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں160 ویں چانسلر منتخب ہوئے ہیں، وہ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔ ولیم ہیگ نے 50 فیصد ووٹ حاصل کرکے چار […]